ETV Bharat / state

سڑک کی مرمت کے لیے ٹینڈر جاری، ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر - ہریانہ

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع میں گوہانہ سے شکراوہ اور شکراوہ سے پنہانہ تک کئی برس سے خستہ حال سڑک کی مرمت جلد ہی کی جا سکتی ہے۔

road
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 11:54 PM IST

محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے قریب 30 کلومیٹر طویل سڑک کا ٹینڈر بھی نکال دیا ہے اور جلد ہی الاٹمنٹ کے بعد کام شروع ہو سکتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

چند روز پہلے گوہانہ سے پنہانہ سڑک کی خستہ حالی کے حوالے سے ای ٹی وی بھارت نے خصوصی کوریج کیا تھا۔

ای ٹی وی بھارت نے شکراوہ میں آٹھ برس سے تقریبا تباہ ہو چکے، اس سڑک کے متنازع حصہ کے حوالے سے بھی خبر شائع کی تھی جس کے بعد محکمہ آبپاشی کی زمین پر متبادل سڑک کی منصوبہ بندی کی گئی تاکہ عوام کو راحت دی جا سکے۔

ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر راؤ نربیر نے اس تجویز پر غور کرنے کی ہدایت محکمہ کو دی ہے۔

محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے ضلع افسر جگ بھوشن شرما نے بتایا کہ جلد ہی سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ متنازع حصہ کے تعلق سے ایک متبادل سڑک کی تجویز بھی حکومت کو بھیج دی ہے۔

لہذا اگر اس سڑک کی مرمت ہو جاتی ہے تو عوام کو کافی راحت مل سکتی ہے۔

undefined

Intro:

Body:گوہانہ سے شکراوہ اور شکراوہ سے پونہانہ تک کئی برس سے خستہ حال سڑک کی مرمت جلد ہی کی جا سکتی ہے۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے قریب 30 کلومیٹر لمبی اس سڑک کا ٹینڈر بھی لگا دیا ہے۔جلد ہی الاٹمنٹ کے بعد کام شروع ہو سکتا ہے کچھ دن پہلے گوہانہ سے پونہانہ سڑک کی خستہ حالی کے حوالے سے ای ٹی وی بھارت نے خصوصی کوریج کی تھی۔ ای ٹی وی بھارت نے شکراوہ میں آٹھ سال سے تقریبا تباہ ہو چکی اسی سڑک کے متنازعہ حصہ کے حوالے سے بھی خبر شائع کی تھی ۔جس کے بعد محکمہ آبپاشی کی زمین پر متبادل سڑک کی منصوبہ بندی کی گئی ۔تاکہ تنازعہ سے بچ کر عوام کو راحت دی جا سکے۔ذرائع کے مطابق مرکزی وزیر راؤ نربیر نے اس پرپوژل پر غور کرنے کی ہدایات محکمہ دی ہیں۔ محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے ضلع افسر جگ بھوشن شرما نے بتایا کہ جلد ہی سڑک کی مرمت کا کام شروع کر دیا جائیگا۔ اور جبکہ متنازعہ حصہ کو لیکر ایک متبادل سڑک کا پرپوژل بھی حکومت کو بھیجا ہے۔ بحر کیف اگر اس سڑک کی مرمت ہو جاتی ہے تو عوام کی ایک بڑی تعداد کو راحت مل جائیگی ۔اور شکراوہ میں دھول اور آلودگی سے بھی گاؤں والوں کا چھٹکارہ مل سکے گا ۔ بائٹ: جگ بھوشن شرما ،(ضلع افسر پی ڈبلیو ڈی)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.