ETV Bharat / state

Bharat Jodo Yatra راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے دوران خاتون نے نماز ادا کی

ہریانہ میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ پانی پت ضلع سے شروع ہوا ہے۔ دوسری طرف ریلی کے مقام پر پہنچی ایک مسلم خاتون نے آج راہل گاندھی کی سلامتی اور کامیابی کے لیے دعا کی۔ namaz in rahul gandhi rally in panipat

خاتون نے نماز اداکی
خاتون نے نماز اداکی
author img

By

Published : Jan 6, 2023, 4:05 PM IST

پانی پت: راہل گاندھی کی ریلی کے مقام پر ایک مقامی خاتون نے نماز ادا کی۔ بتادیں کہ ہریانہ میں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ پانی پت ضلع سے شروع ہوا ہے۔ یہ یاترا اتر پردیش سے ہریانہ کے پانی پت میں داخل ہوئی ہے۔ راہل گاندھی کا یہ سفر دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ راہل گاندھی کے اس دورے میں ہلکی سی تبدیلی آئی ہے۔ rahul gandhi rally in panipat

اس یاترا کے آغاز کا وقت صبح 6 بجے تھا، لیکن یہ یاترا صبح 8 بجے کے بعد شروع ہوئی، کیونکہ راہول گاندھی اپنی والدہ سونیا گاندھی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اتر پردیش سے سیدھے دہلی گئے تھے۔ انہیں دہلی سے واپس آنے میں کچھ وقت لگا۔ اس لیے اس سفر میں دو گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ سنجے چوک آنے کے بعد راہل گاندھی کار میں جلسہ گاہ تک گئے۔ ان کی ریلی سے پہلے وہاں ایک خاتون نے نماز ادا کی۔ Bharat jodo yatra second phase in haryana

خاتون نے راہول گاندھی کے پی ایم بننے کی دعا کی۔ خاتون نے کہا کہ ہم مزدور ہیں۔ ہمارے پاس کسی قسم کا کوئی کارڈ نہیں ہے۔ وہ (راہل گاندھی) ان کے تمام مسائل حل کریں۔ میں یہاں صرف ریلی کی وجہ سے آئی ہوں۔ خدا راہل گاندھی کو کامیابی دے۔ آج جمعہ ہے۔

بتا دیں کہ ریاستی سی آئی ڈی کے ایک ڈی ایس پی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ راہل گاندھی آج بھی پانی پت میں نہیں رکیں گے۔ دہلی سے ڈرائیور کو بلایا گیا ہے۔ ریلی کے بعد بذریعہ طیارہ راہول گاندھی دہلی جائیں گے۔ بتا دیں کہ پانی پت کے بعد راہل کرنال، کروکشیتر اور امبالا کے شمبھو بارڈر کے راستے پنجاب کے لیے روانہ ہوں گے۔

مزید پڑھیں:Bharat Jodo Yatra راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کیرانہ کے لئے روانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.