ETV Bharat / state

میوات: میڈیکل کیمپ کا انعقاد - ریڈ کراس سوسائٹی

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے میوات میں ضلع ریڈ کراس سوسائیٹی کی جانب سے ایک کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ، طبی کیمپ اور غرباء کے لیے مفت کمبل تقسیم کئے گئے۔

میڈیکل کیمپ کا انعقاد
میڈیکل کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 10:38 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:25 AM IST

اس پروگرام میں ہسپتال ویلفیئر کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر مونیکا یادو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

میڈیکل کیمپ کا انعقاد، ویڈیو

اس دوران ڈاکٹر مونیکا یادو کے ہاتھوں خون عطیہ کرنے والے افراد کو اعزاز سے نوازا۔

ضلع ریڈ کراس سوسائٹی کے نو منتخب چیئرمن مہیش گپتا نے کہا کہ 'ہم کوشش کر رہے ہیں کہ میوات میں صحت کی خدمات بہتر ہوں اور خون عطیہ کرنے میں لوگ دلچسپی لیں اور آئندہ بھی اس طرح کے کیمپ کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ڈاکٹر مونیکا یادو نے خواتین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'اچھی غذا کا استعمال کریں کیونکہ ماں صحت مند ہوگی تب ہی بچہ صحت مند ہوگا۔

انہوں نے میوات کی خواتین کو ہونے والی پریشانیوں کے تعلق سے تشویش کا اظہار کیا اور خصوصی ہدایات دی۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے نوح میوات میں ضلع ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں بلڈ ڈونیشن کیمپ،طبی کیمپ اور غرباء کیلئے مفت کمبل تقسیم کئے گئے۔
اس پروگرام میں اسپتال ویلفیئر کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر مونیکا یادو نے بطور خصوصی مہمان شرکت کی۔
اس دوران ڈاکٹر مونیکا یادو کے ہاتھوں خون عطیہ کرنےوالے لوگوں کو اعزاز سے نوازا۔
ضلع ریڈ کراس سوسائٹی کے نو منتخب چئیرمین مہیش گپتا نے کہا کہ میوات میں ہم لوگ کوشش کرنا چاہتے ہیں کہ صحت کی خدمات بہتر ہوں اور خون عطیہ کرنے میں لوگ دلچسپی دکھائیں۔اب آئندہ بھی طبی کیمپوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ڈاکٹر مونیکا یادو نے خواتین سے اپیل کرتے ہوئے کہا اچھی غذا کا استعمال کریں۔کیونکہ ماں صحت مند ہوگی تبھی بچہ بھی صحت مند رہے گا۔انہوں نے میوات کی خواتین کو ہونے والی پریشانیوں کے تعلق سے تشویش کا اظہار کیا، اور خصوصی ہدایات دی۔

بائٹ مہیش گپتا
چئیرمین ریڈ کراس سوسائٹی
ڈاکٹر مونیکا یادو
چئیر پرسن : ضلع اسپتال ویلفیئر کمیٹی
موجو سے پیکج مکمّل ہے ۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.