ETV Bharat / state

میوات: محکمہ صحت کورونا وائرس کو لیکر محتاط - ہریانہ نیوز

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں کورونا وائرس کو لیکر محکمہ صحت مکمل طور سے سے احتیاط برت رہا ہے، ڈپٹی کمشنر پنکج یادو نے بھی محکمہ صحت کو کورونا وائرس کے متعلق خصوصی تیاریوں کا حکم دیا تھا۔

محکمہ صحت کورونا وائرس کو لیکر محتاط
محکمہ صحت کورونا وائرس کو لیکر محتاط
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 10:44 PM IST

کورونا وائرس کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع اسپتال العافیہ مانڈی کھیڑا میں محکمہ صحت کی خصوصی تیاریاں چل رہی ہیں، جو تقریباً مکمل ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

ڈپٹی سول سرجن اور نوڈل افسر ڈاکٹر اروند کمار نے نمائندہ کو اپنے ساتھ لیکر آئسولیشن وارڈ فار کووڈ 19 کا معائنہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کو کورونا وائرس کے متعلق مسلسل آگاہ کیا جا رہا ہے اور محکمہ صحت کی جانب سےمکمل جانکاری دی جارہی ہیں تاکہ عوام اس وائرس کی گرفت میں نہ آ سکے۔

انہوں نے بتایا کہ اگر کسی شخص کو کھانسی زکام اور بخار یا سانس لینے میں تکلیف ہے تو فوری طور سے ضلع اسپتال میں دکھائیں جہاں اسپیشل وارڈ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہاں پر جانچ اور علاج مفت میں دستیاب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.