ETV Bharat / state

میوات انجینئرنگ کالج کےلیے ریاستی وزیر کے اعلانات

ریاست ہریانہ میں میوات انجینئرنگ کالج کے افتتاحی اجلاس میں ریاستی وزیر وپل گوئل نے شرکت کی۔

میوات انجینئرنگ کالج کےلیے ریاستی وزیر کے اعلانات
author img

By

Published : Aug 31, 2019, 1:31 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:37 PM IST

افتتاحی اجلاس سے وقف بورڈ کے اڈمنسٹریٹر ڈاکٹر حنیف قریشی نے خطاب کیا۔

میوات انجینئرنگ کالج کےلیے ریاستی وزیر کے اعلانات

خطاب کے دوران حنیف قریشی نے ریاستی وزیر وپل گوئل سے کچھ مطالبات بھی کئے۔ اس موقع پر کئے گئے مطالبات کو وپل گوئل نے فوری طور پر حل کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے ایک ڈیجیٹل لائبریری، کامن روم، ماڈرن جمنازیم اور طالبات کیلئے ہاسٹل کی مانگ کے مطالبہ کو منظور کرلیا اور فوری طور پر اس سلسلہ میں کاروائی کرنے کا وعدہ کیا۔ وپل گوئل نے اپنے نجی فنڈ 13 لاکھ سے ڈیجیٹل لائبریری اور پانچ لاکھ سے کامن روم تعمیر کرنے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کھیل کود کی سرگرمیوں کیلئے 22 لاکھ اور طالبات کے لیے ہاسٹل کی تعمیر کےلیے حکومت سے فنڈ منظور کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

Intro:

Body:میوات انجینئرنگ کالج ج کے افتتاحی اجلاس میں میں شرکت کرنے وزیر مملکت وپل گوئل پہنچے۔ اس دوران ان وقف بورڈ کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر حنیف قریشی آئی پی ایس نے نے وزیر مملکت کے سامنے نے انجینئرنگ کالج سے جڑے کئی مطالبات رکھے۔ جنہیں نہیں وزیر بھی پل گویا نے نے فوری طور سے منظور کرلیا۔ ان کے سامنے نے ایک ڈیجیٹل لائبریری،کامن روم،ماڈرن جمنیزیم اور طالبات کیلئے ہاسٹل کی مانگ کی گئی۔ ڈیجیٹل لائبریری کے لیے 13 لاکھ اور کامن روم کے لئے پانچ لاکھ اپنے نجی فنڈ سےدینے کا وعدہ کی۔ا جبکہ کھیل کیلئے 22 لاکھ حکومت سے اور طالبات کے لئے ہاسٹل حکومت سے منظور کرانے کی ہقین دہانی کرائی۔

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:37 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.