ETV Bharat / state

میوات میں صحافیوں پر حملہ - صحافی اختر علوی

ریاست ہریانہ کے فیروز پور جھرکا میں 14 اگست کو نیہا اور عاقل کی کورٹ میرج سے ناراض ہندو سماج کے لوگوں نے صحافیوں پر حملہ کردیا۔ اس معاملہ میں دونوں طبقوں کی جانب سے پنچائت بلائی گئی تھی۔

میوات میں صحافیوں پر حملہ
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 2:15 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:20 PM IST

اس واقعہ کی معلومات حاصل کرنے کے لیے صحافی وہاں پہنچے ہوئے تھے پنچایت ختم ہونے کے بعد لال کنواں چوک فیروز پور جھرکا پر صحافیوں پر حملہ کیا گیا ،جس میں صحافی اختر علوی اور لیاقت علی کے کپڑے پھاڑ دیے گئے،اور ان کو چوٹیں بھی آئیں ہیں۔

میوات میں صحافیوں پر حملہ

واضع رہے کہ نیہا نے گزشتہ روز پانچ منٹ کا ایک ویڈیو جاری کرکے اپنی مرضی سے شادی کرنے کا اقرار کیا تھا جو وائرل ہوگیا۔ اس ویڈیو کی بنیاد پر ہندی اور اردو کے اخباروں میں یہ خبر شائع ہوئی تھی۔

لیکن ان خبروں سے اکثریتی طبقہ کے لوگ ناراض ہوگئے ، انہوں نے پہلے اخباروں کی کاپیاں جلائی اور بعد میں صحافیوں پر حملہ کر زخمی کر دیا۔

Intro:

Body:فیروزپورجھرکا میں گزشتہ 14 اگست کو نیہا اور عاقل کے ذریعے کورٹ میرج کرنے سے ناراض ہندو سماج کے لوگوں نے صحافیوں پر حملہ بول دیا اس معاملے میں آج دونوں سماج کی پنچایت تھی۔ اسی کی کوریج کرنے صحافی وہاں پہنچے ہوئے تھے پنچایت ختم ہونے کے بعد لال کنواں چوک فیروز پور جھرکا پر صحافیوں پر حملہ کیا گیا ،جس میں صحافی اختر علوی اور لیاقت علی کے کپڑے پھاڑ دیے گئے،اور ان کو چوٹیں بھی آئیں ہیں۔ غور طلب ہے کہ نیہا نے گزشتہ کل پانچ منٹ سے زیادہ کا ایک ویڈیو جاری کرکے اپنی مرضی سے شادی کرنے کا اقرار کیا تھا۔ اسی وائرل ویڈیو کی بنیاد پر ہندی اردو کے بڑے اخباروں سمیت خبریں شائع ہوئی تھیں۔ لیکن ان خبروں سے خاص مذہب کے لوگ ناراض ہوگئے گئے انہوں نے اخباروں کی پہلے کاپیاں جلا دیں اور بعد میں صحافیوں پر حملہ کر زخمی کر دیا۔
آپ کو یہ بھی بتادیں نیھا کا آج فیروزپورجھرکا کورٹ میں بیان درج ہونا تھا اس وجہ سے بھاری حفاظتی انتظامات کا بندوبست کیا گیا تھا۔

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.