ETV Bharat / state

جن نائک جنتا پارٹی بی جے پی سے اتحاد نہیں کرے گی

ریاست ہریانہ کے ضلع میوات میں واقع نوح اسمبلی حلقہ سے جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی) کے امیدوار طیب حسین گھاسیڑیا نے ایک انتخابی ریلی کی جس میں مہمان خصوصی کے طور پر دگوجے سنگھ چوٹالہ نے شرکت کی۔

ہریانہ اسمبلی انتخاب
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 6:34 PM IST

ریاست میں 21 اکتوبر کو اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ انتخابی تشہیر اپنے آخری مراحل میں ہیں۔ اسی درمیان دگوجے سنگھ چوٹالا نے ایک ریلی کو خطاب کیا۔

ہریانہ اسمبلی انتخاب

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے دگوجے سنگھ چوٹالہ نے کہا کہ ان کی پارٹی کسی بھی صورت میں بھارتی جنتا پارٹی سے ہاتھ نہیں ملائے گی، بلکہ جے جے پی آج کی تاریخ میں 55 سیٹوں پر جیت کی مکمل پوزیشن میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میوات کے تمام مسائل حکومت بننے پر پورا کیا جائے گا۔

دگوجے سنگھ چوٹالہ نے کہا کہ میوات میں موجود اراولی پہاڈوں پر لوگوں کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ وعدہ کسی اور سیاسی پارٹی کے منشور میں شامل نہیں ہے۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات 21 تاریخ کو ہونے ہیں۔انتخابی تشہیر اپنے آخری مراحل میں ہے۔نوح اسمبلی حلقہ سے
جن نائک جنتا پارٹی (جے جے پی ) کے امیدوار طیب حسین گھاسیڑیا نے ایک انتخابی ریلی کی جس میں مہمان خصوصی کے طور پر دگوجے سنگھ چوٹالہ نے شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ان کی پارٹی کسی بھی صورت میں بھارتی جنتا پارٹی سے ہاتھ نہیں ملائے گی،بلکہ جے جے پی آج کی تاریخ میں 55 سیٹوں پر جیت کی مکمل پوزیشن میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ میوات کی سبھی مطالبات کو حکومت بننے پر پورا کیا جائےگا۔دگوجے سنگھ چوٹالہ نے کہا کہ میوات میں موجود اراولی پہاڈوں چالو کرنے کا وعدہ بھی کیا یہ وعدہ کسی اور سیاسی پارٹی کے منشور میں شامل نہیں ہیں۔
دگوجے سنگھ چوٹالہ، پارٹی کے سربراہ دشینت چوٹالہ کے چھوٹے بھائی ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.