ETV Bharat / state

ہریانہ میں کورونا کے ڈرائی رن کا جائزہ - ڈبلیو ایچ

ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ گروگرام کے گاؤں بھنگرولا میں کورونا ویکسین کے ڈرائی رن کا کا جائزہ لیا۔

ہریانہ میں کورونا کے ڈرائی رن کا جائزہ
ہریانہ میں کورونا کے ڈرائی رن کا جائزہ
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 2:27 PM IST

ڈبلیو ایچ او کے کنٹری ہیڈ گروگرام کے گاؤں بھنگرولا میں ہونے والی ڈرائی رن کا جائزہ لیا جس کے دوران ضلع عہدیدار بھی ان کے ساتھ موجود تھے تاہم گروگرام میں 150 صحت کارکنوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی۔

ہریانہ میں کورونا کے ڈرائی رن کا جائزہ
ہریانہ میں کورونا کے ڈرائی رن کا جائزہ

سائبر سٹی گروگرام میں کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے آج سے کورونا ویکسین کا ڈارئی رن شروع ہوگیا۔ اس کے لیے گروگرام کے چھ مقامات کا انتخاب کیا گیا تھا جہاں کورونا ویکسین کا رن کیا گیا۔

اس سے پہلے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے عہدیدار گروگرام میں ہونے والے ڈارئی رن کا لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.