ETV Bharat / state

ہریانہ میں کسانوں کی ہڑتال - ہریانہ کے کسان

ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ہڑتال کے دوران ہوئی کسان کی موت سے مشتعل کسانوں نے لاش کے ساتھ منی سکریٹریٹ پردھرنا دیا۔

ہریانہ میں کسانوں کی ہڑتال
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 12:39 PM IST

کسانوں کی اس ہڑتال کی وجہ سے انتظامیہ نے سکیورٹی کے انتظام پختہ کردیے ہیں۔
ڈی سی نے معاملے کو دیکھتے ہوئے تین ڈیوٹی مجسٹریٹ کے ساتھ دو ڈی ایس پی اور تین اضلاع کے پولیس کو سکریٹریٹ پر تعینات کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق چرخی دادری میں گرین کاریڈور 152 ڈی کے قبصے والی زمین کے معاوضےمیں اضافہ کرنے کی مانگ کے دوران کسان کی موت ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ کسانوں کا مطالبہ ہےکہ مردہ کسان کو شہید کا درجہ دیا جائے اور ساتھ میں اس کے اہل خانہ کو ایک کروڑ کا معاوضہ بھی دیا جائے۔
کسان کے خاندان کے ایک ممبر کو سرکاری نوکری دینے کا بھی مطالبہ کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کی مانگوں کو قبول نہیں کیا جاتا تب تک کسان کے لاش کی آخری رسومات کی ادائیگی کی جائے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.