ETV Bharat / state

آئی اے ایس افسر کا 28 برس کی ملازمت میں 52واں تبادلہ

ریاست ہریانہ کی منوہر لال کھٹر حکومت نے سینئر آئی اے ایس افسر اشوک کھیمکا کا آج تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ان کو سائنس اور ٹکنالوجی کے شعبہ میں چیف سکریٹری کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 4, 2019, 3:27 AM IST

فائل فوٹو

کھیمکا کی 28 سالہ ملازمت میں یہ 52واں تبادلہ ہے۔ 53 برس کے کھیمکا کا تبادلہ ' دی انڈین اکسپریس' میں دیئے گئے اس بیان کے بعد ہوا، جس میں انہوں نے اراولی زمین کی چک بندی کرنے پر سوال اٹھایا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ اس سے زمینی مافیاؤں کے حوصلہ بلند ہوں گے۔ کھیمکا نے ہریانہ حکومت کے فیصلے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اراولی میں چک بندی شروع کرنے کی مخالفت کی، جس کی وجہ سے ان کا تبادلہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ اکتوبر 2014 میں اقتدار میں آئی منوہر لال کھٹر کی حکومت میں اشوک کھیمکا کا یہ چھٹا تبادلہ ہے۔

کھیمکا 2012 میں چک بندی کے جنرل ڈائریکٹر مقرر کئے گئے اور اسی وقت سے انہوں نے اراولی علاقہ میں چک بندی پر روک لگا دی تھی۔

انکا ماننا یہ ہے کہ اس سے اراولی کی ایکو سسٹم خراب ہوگا اور دارالحکومت دہلی میں فضائی الودگی میں اضافہ ہوگا۔

undefined

ریاستی حکومت نے حال ہی میں کھیمکا کے چھ برس پرانے اس فیصلہ کو واپس لے لیا جس میں انہوں نے فریدآباد میں 3،184 ایکڑ زمین کی چک بندی کے عمل کو واپس لے لیا تھا۔

Intro:Body:

barkat

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.