ETV Bharat / state

ہریانہ میں کہرے کو دیکھتے ہوئے ہدایت جاری - ہریانہ کی خبر

ضلع انتظامیہ نے پولیس اور آر ٹی اے محکمہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ گاڑیوں پر ریفلیکٹر ٹیپ لگائیں تاکہ دھند اور کہرے کے اس موسم میں حادثات سے بچا جا سکے۔

ہریانہ: سرد موسم میں سڑک پر کوہرا،انتظامیہ کی ہدایات

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 8:12 AM IST

ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں ضلع انتظامیہ نے سرد موسم میں دھند اور کہرے کے مد نظر ورک آؤٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے پولیس اور آر ٹی اے محکمہ کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ گاڑیوں پر ریفلیکٹر ٹیپ لگائیں تاکہ دھند اور کہرے میں حادثات سے بچا جا سکے۔

ہریانہ: سرد موسم میں سڑک پر کوہرا،انتظامیہ کی ہدایات
اضافی ڈپٹی کمشنر وویک پدم سنگھ نے کہا کہ دوپہیے گاڑیوں کے سواری ہمیشہ ہیلمیٹ کا استعمال کریں۔انہوں نے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ایگزیکٹو انجینئر کو ہدایات دیں کہ روجکا میو گاؤں سے فیروز پور جھرکا تک سڑک پر سائن بورڈ اور اسپیڈ بریکر پر مارکنگ کو یقینی بنائیں۔تاکہ ٹھنڈ کے موسم میں ڈرائیور کو دور سے ہی اسپیڈبریکر کا پتہ چل جائے اور وہ اپنی گاڑی کی رفتار کو کم کرسکیں۔سڑک پر سائن بورڈ ہونے سے ڈرائیور کو یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ آگے اسکول، بستی یا ٹی پوائنٹ ہے۔ انہوں نے سڑکوں پر سفید پٹی کو کہرے میں گھر تک پہنچنے کی یقینی علامت قرار دیا۔ اس لئے ان کی تجدید کاری کی ہدایات جاری کی گئی۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں ضلع انتظامیہ نے سرد موسم میں دھند اور کوہرے کے مد نظر ورک آوٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ضلع انتظامیہ نے پولس اور آر ٹی اے محکمہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ گاڈیوں پر ریفلیکٹر ٹیپ لگائیں۔تاکہ دھند اور کوہرے کے اس موسم میں حادثات سے بچا جا سکے۔
اضافی ڈپٹی کمشنر وویک پدم سنگھ نے کہا کہ دوپہیہ سوار ہمیشہ ہیلمیٹ کا استعمال کریں۔
انہوں نے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ایگزیکٹو انجینئر کو ہدایات دیں کہ روجکا میو گاؤں سے فیروز پور جھرکا تک سڑک پر سائن بورڈ اور اسپیڈ بریکر پر مارکنگ کرنا یقینی بنائیں۔
تاکہ کوہرے کے موسم میں ڈرائیور کو دور سے ہی اسپیڈبریکر کا پتہ چل جائے اور وہ اپنی گاڑی کی رفتار کو کم کرسکیں۔
سڑک پر سائن بورڈ ہونے سے ڈرائیور کو یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ آگے اسکول بستی یا ٹی پوائنٹ ہے۔انہوں نے سڑکوں پر سفید پٹی کو کوہرے میں گھر تک پہنچنے کی یقینی علامت قرار دیا۔اس لئے ان کی تجدید کاری کی ہدایات جاری کی گئی۔

بائٹ : وویک پدم سنگھ
اضافی ڈپٹی کمشنر میوات

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.