ETV Bharat / state

اسپورٹس فار ڈیولپمنٹ پروگرام میں ایچ سی ایس شفیق احمد کی شرکت

ضلع نوح میں چل رہے اسپورٹس فار ڈیولپمنٹ پروگرام کے فاتح طلبا کو انعامات تقسیم کیے گئے ہیں۔ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈپٹی ایکسائز ٹیکسیشن کمشنر اور میوات بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر شفیق احمد نے شرکت کی۔

اسپورٹس فار ڈویلپمنٹ پروگرام میں ایچ سی ایس شفیق احمد کی شرکت

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 12:08 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں چل رہے اسپورٹس فار ڈویلپمنٹ پروگرام کے فاتح طلبہ کو انعامات تقسیم کی گئی ہیں۔پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈپٹی ایکسائز ٹیکسیشن کمشنر اور میوات بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے صدر شفیق احمد نے شرکت کی۔

اسپورٹس فار ڈویلپمنٹ پروگرام میں ایچ سی ایس شفیق احمد کی شرکت

اس سینٹرل لیول کمپٹیشن میں 1104 طلبہ نے شرکت کی۔پروگرام مینیجر مفید احمد نے بتایا کہ میوات کے تینوں سیکشن، نوح، فیروزپورجھرکا اور پونہانہ کے سرکاری و غیر سرکاری اسکولوں کو بھی اب تعاون فراہم کیا جائے گا۔

خصوصی مہمان شفیق احمد نے کہا کہ اس پروگرام کا سب سے مثبت پہلو یہ ہے کہ کھیلوں کی دنیا میں میوات کی بیٹیاں بھی حصہ لے رہی ہیں۔ میوات بیڈمنٹن ایسوسی ایشن بنایا گیا تب سے لے کر اب تک کافی معیار بلند ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.