ریاست ہریانہ کا ضلع نوح میوات بھی کورونا وائرس کے سبب لوک ڈاؤن ہے۔ جس کے مدنظر پولیس انتظامیہ تعینات ہے۔ لوگ اگر کسی وجہ سے باہر آ بھی جا رہے ہیں تو پولیس سختی کے ساتھ انہیں واپس بھیج رہی ہے۔
شہید حسن خاں چوک پر پولیس سب سے زیادہ تعداد میں موجود ہے۔ میوات کے لوگوں کیلئے اس چوک سے گزرنا ناگزیر ہوتا ہے۔ یہاں صرف میڈیکل کالج اور اسپتالوں کے لیے ہیں ہی مسافرین کو شاہراہوں سے گزرنے دیا جا رہا ہے۔
![نوح میوات میں لاک ڈاؤن, پولس مستعد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6532334_down.jpg)
مکمل لاک ڈاؤن ہے لیکن پھر بھی کچھ لوگ سڑکوں پر دکھائی دے رہے ہیں۔ جن کے ساتھ پولیس سختی سے پیش آرہی ہے۔
![نوح میوات میں لاک ڈاؤن, پولس مستعد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/6532334_lockdown.jpg)