ETV Bharat / state

میوات بارڈر پرسکیورٹی انتظامات سخت

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 7:45 PM IST

میوات میں کورونا وائرس کے کئی کیسز پازیٹو آنے کے بعد دونوں ریاستوں کی سرحد پر پہرا سخت کردیا گیا ہے۔

میوات بارڈر پر اسکیورٹی انتظامات سخت
میوات بارڈر پر اسکیورٹی انتظامات سخت

ریاست ہریانہ اور ریاست راجستھان کے میوات میں کورونا وائرس کے کئی معاملے پازیٹو آنے کے بعد دونوں ریاستوں کی سرحد پر سکیورٹی انتظامات سخت کردئے گئے۔

میوات بارڈر پر اسکیورٹی انتظامات سخت

راجستھان پولیس کی طرف سے آر اے سی دھولپور کے جوانوں کی تعیناتی کی گئی ہے جبکہ ہریانہ کی طرف سے نوح کی پولیس بارڈر پر تعینات ہے۔

ہریانہ اور راجستھان کے میوات میں مکمل مشابہت ہے اور آمدورفت بلا کسی روک ٹوک جاری رہتی ہے۔ نوح کے فیروزپورجھرکا سے پہاڑی سیکری اور نگر جانے والی شاہراہ کافی مصروف رہتی تھی۔

میوات بارڈر پر اسکیورٹی انتظامات سخت
میوات بارڈر پر اسکیورٹی انتظامات سخت

لیکن اب پوری طرح سے بارڈر سیل ہے۔ بارڈر پر پہلے رات میں کوئی ناکہ بندی نہیں تھی لیکن اب یہاں سے عمومی آمدورفت بند ہے۔ رات میں بھی دونوں ریاستوں کی سکیورٹی انتظامات سخت کردئے گئے ہیں۔ صرف لاک ڈاؤن / کرفیو پاس دیکھ کر ہی یہاں سے جانے دیا جاتا ہے۔

غورطلب ہے کہ ہریانہ میوات اور راجستھان میوات دونوں ہی جگہ کورونا کے پازیٹو کیس سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد بارڈر پر سکیورٹی انتظامات سخت کردئے گئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.