ETV Bharat / state

حصار: نوجوان کا سریہ نمسکار میں ورلڈ ریکارڈ - ورلڈ چیمپیئن مقابلے میں فرید پور سے سندیپ آریہ

ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں واقع فرید پور کا سندیپ آریہ نے 36 گھنٹے 21 منٹ تک مسلسل سوریہ نمسکار کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔

حصار: ایک نوجوان نے سریہ نمسکار میں ورلڈ ریکارڈ بنایا

author img

By

Published : Dec 19, 2019, 12:19 PM IST

اتر پردیش کے لکھنؤ کینٹ میں 15 سے 16 دسمبر تک منعقد ورلڈ چیمپیئن مقابلے میں فرید پور سے تعلق رکھنے والا سندیپ آریہ نے 36 گھنٹے 21 منٹ تک مسلسل سوریہ نمسکر کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔

حصار: ایک نوجوان نے سریہ نمسکار میں ورلڈ ریکارڈ بنایا

اس پروگرام کا افتتاح اترپردیش کے گورنر آنندی بین پٹیل نے کیا اور اس موقع پر مرکزی وزیر راج ناتھ سنگھ بھی موجود رہے۔

سوریہ نمسکار میں سندیپ آریہ کا گزشتہ ورلڈ ریکارڈ ان کے نام 17 گھنٹے 30 منٹ تھا۔ورلڈ ریکارڈ میں 2 لاکھ سے زیادہ سوریہ نمسکار کی پش اپ کی گئی۔

ورلڈ چیمپیئن سندیپ آریہ نے ریکارڈ بنانے کی تیاری کے لیے پانچ دن پہلے کھان چھوڑ کر صرف جوس پیتے رہے۔

امریکہ کی ٹیم نے اس سوریہ نمسکار کو ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا ہے۔

مذید پڑھیں: ایک ایسی ریاست جہاں ہر گھر میں پیدا ہوتے ہیں مکے باز

وہیں سندیپ آریہ کو اترپردیش کے وزیر آیوش نے ایوارڈ سے نوازا۔ اس سے قبل سندیپ آریہ نے دو ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔

اس موقع پر سندیپ آریہ نے بتایا کہ انہیں یوگا بابا رام دیو سے سبق ملا ہے اور ان کو یہ استاد مانتے ہیں۔

Intro:उत्तर प्रदेश के लखनऊ कैंट में 15 से 16 दिसम्बर तक हुई वर्ल्ड चैंपियन प्रतियोगिता में फरीदपुर हिसार हरियाणा के सन्दीप आर्य ने 36 घंटे 21 मिनट लगातार सूर्य नमस्कार करने का वर्ल्ड रिकॉर्ड बनाया है। कार्यक्रम का उद्घाटन उत्तर प्रदेश की राज्यपाल आनंदीबेन पटेल ने किया। सन्दीप आर्य का पिछला विश्व रिकॉर्ड उन्हीं के नाम 17 घंटे 30 मिनट का था। इस कार्यक्रम में लखनऊ के सांसद राजनाथ सिंह भी उपस्थित हुए। विश्व रिकॉर्ड में 2,00000 से अधिक सूर्य नमस्कार की पुश अप क्रियाएं की गई । विश्व चैंपियन संदीप आर्य ने रिकॉर्ड बनाने की तैयारी के लिए 5 दिन पहले भोजन छोड़कर जूस पीते रहे। Body:36 घंटे के रिकॉर्ड में उनका 14 किलो वजन कम हो गया । अमेरिका से आई टीम ने इस सूर्य नमस्कार को वर्ल्ड रिकॉर्ड में दर्ज किया वहीं संदीप आर्य को उत्तर प्रदेश के आयुष मंत्री ने सम्मानित किया। यह रिकॉर्ड बनाकर सन्दीप आर्य ने फरीदपुर हिसार हरियाणा का ही नहीं बल्कि पूरे विश्व में भारत का नाम रोशन किया। इससे पहले सन्दीप आर्य दो वर्ल्ड रिकॉर्ड बना चुके हैं। सन्दीप आर्य ने बताया उनको यह प्रेरणा योग ऋषि स्वामी रामदेव जी से मिली है जिन्हे वह गुरु मानते हैं।
Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.