ETV Bharat / state

ہریانہ حکومت کا ڈینٹل کالج کو تحفہ - ڈینٹل کالج کے لیے 255 کروڑ 90 لاکھ روپے منظور

ہریانہ حکومت نے ڈینٹل کالج کے لیے 255 کروڑ 90 لاکھ روپے منظور کیے ہیں۔

ہریانہ حکومت نے ڈینٹل کالج کے لیے 255 کروڑ 90 لاکھ روپے منظور کیےگئے ہیں۔

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 5:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں 'شہید حسن خاں میواتی میڈیکل کالج' کے کیمپس میں گورنمنٹ ڈینٹل کالج کے لیے حکومت نے 255.90 کروڑ روپے منظور کیے ہیں۔

ہریانہ حکومت کا ڈینٹل کالج کو تحفہ

خیال رہے کہ یہ اطلاع سی ایم او ہریانہ کے ٹویٹر ہینڈل سے دی گئی ہے۔

غور طلب رہے کہ کانگریس کے دور حکومت میں ہی گورنمنٹ ڈینٹل کالج کو منظوری دی گئی تھی، جس کے لیے باقاعدہ بجٹ اب منظور کیا گیا ہے

کانگریس کے ڈپٹی اپوزیشن رہنما آفتاب احمد نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے پہلے سے منظور کام کے لیے چھ برس کا طویل عرصہ لگا دیا، لیکن اب کہا جاسکتا ہے کہ دیر آید درست۔

انہوں نے کہا کہ شہید حسن خاں میواتی میڈیکل کالج کی حالت انتہائی نازک ہے۔ وہ خود بیمار ہسپتال بنتا جارہا ہے، جس کے لیے حکومت کو کئی بار باخبر کیا گیا تھا جس پر اب جاکر حکومت نے اقدامات کیے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.