ETV Bharat / state

ہریانہ میں کانگریس نے بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے - سینٹر فار مانٹرنگ آف انڈین اکانومی

حال ہی میں ہریانہ میں بی جے پی نے جن نائک جنتا پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی ہے۔کانگریس ہریانہ میں اپوزیشن میں ہے۔ چودھری آفتاب احمد کو اپوزیشن ڈپٹی لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔

chowdhary Aftab Ahmed
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 11:41 AM IST

ریاست ہریانہ کے کانگریس کے سینئر لیڈر اور ممبر اسمبلی چودھری آفتاب احمد نے آج بی جے پی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر انہوں نے بی جے پی حکومت پر ریاست میں مالی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلی بھوپیندر سنگھ ہوڈا کی قیادت میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

حالی ہی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر منتخب کئے گئے آفتاب احمد نے کہا کہ "مندی اور تالابندی"موجودہ بی جے پی حکومت کی پہچان بن گئ ہیں۔ملک کی معاشی صورتحال وینٹی لیٹر پر ہے اور روزگار کومہ میں ہے ۔نہ نوکری اور نہ روزگار، بینکوں میں عوام کی لوٹ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ حکومت نے معیشت کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔

سینٹر فار مانٹرنگ آف انڈین اکانومی (سی ایم آئی ای ) کے مطابق بیروزگاری کی شرح 2019 میں 8.19 فیصدی ہو گئی جو گزشتہ 72 سالوں سب سے زیادہ ہے۔

انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن(آئی ایل او)کے مطابق دنیامیں بیروزگاری کی شرح 4.95 فیصدی ہے۔اس کا مطلب دنیا میں بھارت کی بیروزگاری شرح اوسط کے مقابلے تقریبا دو گنی ہے۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے کانگریس کے سینئر لیڈر اور ممبر اسمبلی چودھری آفتاب احمد نے آج بی جے پی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔
حال ہی میں ہریانہ میں بی جے پی نے جن نائک جنتا پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائی ہے۔کانگریس ہریانہ میں اپوزیشن میں ہے۔ چودھری آفتاب احمد کو اپوزیشن ڈپٹی لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے بی جے پی حکومت پر ریاست میں مالی بحران پیدا کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلی بھوپیندر سنگھ ہوڈا کی قیادت میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حالی ہی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر منتخب کئے گئے آفتاب احمد نے کہا کہ "مندی اور تالابندی"موجودہ بی جے پی حکومت کی پہچان بن گئے ہیں۔ملک کی معاشی صورتحال وینٹی لیٹر پر ہے اور روزگار کومہ میں ہے ۔نہ نوکری اور نہ روزگار ،بینکوں میں عوام کی لوٹ نے یہ ثابت کردیا ہے کہ حکومت نے معیشت کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔
سینٹر فار مانٹرنگ آف انڈین اکانومی (سی ایم آئی ای ) کے مطابق بیروزگاری کی شرح 2019 میں 8.19 فیصدی ہو گئی جو گزشتہ 72 سالوں سب سے زیادہ ہے۔
انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن(آئی ایل او)کے مطابق دنیامیں بیروزگاری کی شرح 4.95 فیصدی ہے۔اس کا مطلب دنیا میں بھارت کی بیروزگاری شرح اوسط کے مقابلے تقریبا دو گنی ہے۔

چودھری آفتاب احمد (ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کانگریس ہریانہ)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.