ETV Bharat / state

جنتا کرفیو کے پیش نظر آج بند رہیں مکمل دکانیں

جنتا کرفیو کی میوات کے لوگوں نے مکمل طور پر حمایت کرتے ہوئے آج خود کو اپنے گھروں میں محدود کر لیا ۔

جنتا کرفیو کے پیش نظر آج بند رہیں مکمل دکانیں
جنتا کرفیو کے پیش نظر آج بند رہیں مکمل دکانیں
author img

By

Published : Mar 22, 2020, 8:53 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی کے جانب سے جنتا کرفیو کی اپیل کو میوات کے لوگوں نے مکمل طور پر حمایت کرتے ہوئے آج خود کو اپنے گھروں میں محدود کر لیا ۔

اس دوران میوات کے سبھی بازار مکمل طور پر بند رہی وہیں الور اور بھرتپور میں بھی سبھی دکانیں بند رہیں ۔

میوات میں کئی روز سے عجیب وغریب افواہوں کا بازار گرم تھا جن کا اثر آج جنتا کرفیو کے طور پر صاف نظر آیا،کرونا کا عوام میں خوف کا عالم یہ تھا کہ وہ اپنے کام سے کھیتوں میں جانے سے بھی ڈر رہے تھے۔

جنتا کرفیو کے پیش نظر آج بند رہیں مکمل دکانیں۔ویڈیو

ملک میں نافذ جنتا کرفیو میں میوات کے لوگوں نے حکومت کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے کرونا وائرس کے لیے کی جانے والی احتیاط اور اقدامات میں مکمل تعاون پیش کیا۔

جس کے پیش نظر آج میوات کی سڑکیں پوری طور پر سنسان رہیں، وہیں تمام تجارتی ادارے اور دفاتر بند دکھے، جگہ جگہ پولیس تعینات رہی، انتہائی ضروری کام کے لیے گھروں سے نکلنے والوں کو ہی آگے بڑھنے دیا گیا، ہسپتال، میڈیکل اسٹور اور دیگر ہنگامی خدمات کو بحال رکھا گیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.