ETV Bharat / state

میوات میں کورونا کے پانچ نئے معاملے - Corona's 58 have recovered and gone home

ضلع میوات میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے پانچ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ ایک شخص صحت یاب بھی ہوا ہے۔ اس طرح اب ضلع میں 7 فعال کیسز ہیں۔

میوات میں پانچ کورونا کے نئے معاملے
میوات میں پانچ کورونا کے نئے معاملے
author img

By

Published : May 16, 2020, 9:02 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح، میوات میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے پانچ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جبکہ ایک شخص صحت یاب بھی ہوا ہے۔ اس طرح اب ضلع میں 7 فعال کیسز باقی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق ابھی تک 65 کورونا کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جن میں سے 58 صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں۔ اوراب محض 7 کیسز ہی مثبت رہ گئے ہیں۔

غورطلب ہے کہ اب تک 3993 سیمپل لئے گئے ہیں ۔ جن میں سے 3705 رپورٹ منفی آئیں ہیں اور 65 کیس مثبت آئے ہیں۔ جن میں سے 58 صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں اور کل 223 افراد کی رپورٹ کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.