ETV Bharat / state

ہریانہ: کورونا وائرس سے پہلی موت

ضلع امبالہ سے تعلق رکھنے والے 67 سالہ بزرگ کی کورونا وائرس موت ہو گئی ہے۔

ہریانہ میں کورونا وائرس سے پہلی موت
ہریانہ میں کورونا وائرس سے پہلی موت
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 1:30 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع امبالہ میں جمعرات کے روز ایک 67 سالہ بزرگ کی کورونا وائرس سے موت ہوگئی ہے اور یہ ریاست میں کورونا سے پہلی موت درج کی گئی ہے۔

وہیں67 سالہ بزرگ کی کورونا کی جانچ پی جی آئی ایم ای آر ہسپتال میں ہوئی تھی۔ اس ہسپتال کے ایک سینئر عہدیدار نے ایک نیوز ایجنسی کو بتایا کہ بزرگ کی جانچ میں کورونا مثبت پایا گیا تھا، جس کے بعد ان کی موت ہو گئی۔'

اس سلسلے میں سی ایم او نے کہا ہے کہ بدھ کی رات ہریانہ کے ضلع پلول میں 113 افراد جن میں زیادہ ترلوگ تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں، ان کا پتہ لگایا گیا ہے۔

ان میں سے زیادہ تر لوگ نظام الدین تبلیغی مرکز میں شامل ہوئے تھے۔ ان میں سے 31 لوگوں کو آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.