ETV Bharat / state

ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کا قتل - ہریانہ

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے آکیڑہ گاؤں میں ایک شخص نے اپنی ڈیڑھ سالہ معصوم بچی کا گلا دبا کر قتل کردیا، جس سے علاقے میں سنسنی ہے۔

دیڑھ سالہ بیٹی کا قتل
author img

By

Published : May 26, 2019, 8:36 AM IST

اطلاع کے مطابق عباس کی اہلیہ ساہونی نے بتایا کہ 'میرا شوہر عباس روزانہ میرے اور میری بیٹی علیشا کے ساتھ مار پیٹ کرتا تھااور مری بیٹی کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دیتا تھا۔

ساہونی نے مزید بتایا کہ عباس کہتا تھا کہ یہ بچی میری نہیں ہے یہ میری اولاد نہیں ہے۔جیسے ہی موقع ملا اس نے اپنی بیٹی علیشا کا گلہ دبا کر قتل کردیا۔

دیڑھ سالہ بیٹی کا قتل

آکیڑہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔

Intro:

Body:ایک طرف بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کا نعرہ چل رہا ہے تو دوسری طرف بیٹی کا قتل باپ کے ہاتھوں ہی کیا جا رہا ہے ہے۔ نوح ضلع کے گاؤں آکیڑہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک سفاک عباس نامی باپ نے گلا دبا کر اپنی بیٹی کا قتل کر دیا ۔ عباس کی بیوی ساہونی نے بتایا کہ ان کا شوہر روزانہ مجھے اور میری بیٹی علیشا کو مارتا پیٹتا تھا اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی بھی دیتا تھا کہ یہ بچی میری نہیں ہے۔ یہ میری اولاد نہیں ہے ،یہ نا جائز اولاد ہے ۔آج جیسے اس کو موقع ملا۔اس نے بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔آکیڑہ پولس چوکی نے ملزم باپ کو گرفتار کر لیا اور معاملے کی چھان بین میں جٹ گئی ہے۔
بائٹ: بلونت سنگھ (اے ایس آئی آکیڑہ چوکی)
بائٹ : بچی کی ماں،ساہونی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.