ETV Bharat / state

الیکشن کمیشن کا شناختی کارڈ بنانے کے لیے خصوصی مہم

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں ووٹنگ کے تناسب میں اضافے کے لیے الیکشن کمیشن خاص مہم چلا رہا ہے۔ یہ مہیم 30 جولائی تک چلے گی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 12:59 PM IST

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جن افراد کی عمر ایک جنوری 2019 کو 18 سال ہوچکی ہے وہ اپنا ووٹ بنوا سکتے ہیں۔ اس خاص مہم کے دوران 27 اور 28 جولائی یعنی سنیچر اور اتوار کی تاریخوں میں بھی ووٹ بنانے کا عمل جاری رہے گا۔ بالخصوص ان دنوں کے اندر نئی ووٹ بنانے کے فارم کے علاوہ شکایات کی بنیاد پر ووٹر کارڈ میں ترمیم بھی کی جا سکیں گی۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
اس مہم کے تحت ضلع کے ہر گاؤں کے اندر اعلان کرایا جا رہا ہے۔ووٹ بنانے کے عمل کو مکمل ہونے کے بعد فہرست 19 اگست کو جاری کی جائے گی۔ مذکورہ ہدایات چیف الیکشن کمیشن راجیو رنجن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ریاست ہریانہ کے ڈپٹی کمشنر کو دی۔انہوں نے کہا کہ اپنے اپنے ضلعوں میں سویپ ایکٹیویٹی کو جاری رکھیں، اسکول کالجوں میں جاکر اہل نوجوانوں کی ووٹ بنوائیں۔ اس کے علاوہ خصوصی کیمپ بھی لگا کر ووٹ بنانے کے متعلق بیدار کریں۔طلباء کو فارم کے ساتھ رہائشی سرٹیفکیٹ لگانے کی ضرورت نہیں ہے اس کے علاوہ متعلقہ ادارے کا انچارج تصدیق کر سکتا ہے۔ انہوں نے خاص ہدایت دی ہے کی متعلقہ بی ایل او گھر گھر جاکر سبھی اہل افراد کی ووٹ بنائیں تاکہ وہ بھی جمہوریت میں اپنی حصہ داری یقینی بنا سکیں۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں نئی ووٹ بنوانے کے لیے خاص مہم چلائی جارہی ہے ۔جو 30 جولائی تک چلے گی۔ جن فراد کی عمر 1 جنوری 2019 کو 18 سال ہوچکی ہے وہ اپنا ووٹ بنوا سکتے ہیں۔ اس خاص مہم کے دوران 27 اور 28 جولائی یعنی سنیچر اور اتوار کی تاریخوں میں بھی ووٹ بنانے کا عمل جاری رہے گا۔ بالخصوص ان دنوں کے اندر نئی ووٹ بنوانے کے فارم کے علاوہ شکایات کی بنیاد پر ووٹر کارڈ میں ترمیم بھی کی جا سکیں گی۔
اس مہم کے تحت ضلع کے ہر گاؤں کے اندر اعلان کرایا جا رہا ہے۔
ووٹ بنانے کے عمل کو مکمل ہونے کے بعد فہرست 19 اگست کو جاری کی جائے گی۔ مذکورہ ہدایات چیف الیکشن کمیشن راجیو رنجن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ریاست ہریانہ کے ڈپٹی کمشنرز کو دیں ۔
انہوں نے کہا کہ اپنے اپنے ضلعوں میں سویپ ایکٹیویٹی کو جاری رکھیں، اسکول کالجوں میں جاکر اہل نوجوانوں کی ووٹ بنوائیں۔ اس کے علاوہ خصوصی کیمپ بھی لگا کر ووٹ بنانے کے متعلق بیدار کریں۔
طلباءکو فارم کے ساتھ رہائشی سرٹیفکیٹ لگانے کی ضرورت نہیں ہے اس کے علاوہ متعلقہ ادارے کا انچارج تصدیق کر سکتا ہے۔ انہوں نے خاص ہدایت دی ہے کی متعلقہ بی ایل او گھر گھر جاکر سبھی اہل افراد کی ووٹ بنائیں تاکہ وہ بھی جمہوریت میں اپنی حصہ داری یقینی بنا سکیں۔

اسکی تصویر میل سے رسیو کر یں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.