ETV Bharat / state

میوات میں بھارت بند کا گہرا اثر - بھارت بند کے اعلان پر میوات کے کئی شہروں میں بند کا گہرا اثر دکھا ۔

بھارت بند کے اعلان پر میوات کے کئی شہروں میں بند کا گہرا اثر دیکھا گیا۔

میوات میں بھارت بند کا گہرا اثر
میوات میں بھارت بند کا گہرا اثر
author img

By

Published : Jan 29, 2020, 11:57 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:29 AM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح کے میوات میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کے "بھارت بند" کے اعلان پر میوات کے پونہانہ، فیروز پور جھرکا، بڑکلی چوک اور نوح شہر میں بند کا گہرا اثر رہا ۔
نوح شہر کی سب سے مصروف گلیوں میں سے ایک نائب والی گلی مکمل طور سے بند رہی، دکاندار واضح طور سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے نظر آئے۔

میوات میں بھارت بند کا گہرا اثر۔ویڈیو

اطلاع کے مطابق میوات اور نوح شہر میں بازار بند رکھنے کا کوئی اعلان نہیں تھا لیکن اس کے باوجود صبح سے شام تک بازار بند رہا۔

یہاں تک کہ بیشتر میڈیکل اسٹورز بھی بند نظر آئے،البتہ انتہائی ضرورت کے پیش نظر کچھ دوکانیں کھلی رہیں ۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بہوجن کرانتی مورچہ کے "بھارت بند" کا گہرا اثر دیکھنے کو ملا۔ میوات کے پونہانہ، فیروزپورجھرکا، بڑکلی چوک اور نوح شہر میں "بند" کا گہرا اثر دکھائی دیا۔
نوح شہر کی سب سے مصروف گلیوں میں سے ایک نائب والی گلی مکمل طور سے بند رہی۔ دکاندار واضح طور سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج درج کراتے نظر آئے۔
غور طلب ہے کہ پورے میوات اور نوح شہر میں باقاعدہ بازار بند رکھنے کا کوئی اعلان نہیں تھا لیکن اس کے باوجود صبح سے شام تک بازار بند رہا۔یہاں تک کہ بیشتر میڈیکل اسٹور بھی بند نظر آئے۔البتہ انتہائی ضرورت کے پیش نظر کچھ دوکانیں کھلی نظر آئی۔

لوگوں سے بات چیت

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.