ETV Bharat / state

دہلی کی وجہ سے ہریانہ میں پھیل رہا ہے کورونا:انیل وج - دہلی ہریانہ سرحد کو سیل کر دیا ہے.انیل وج

ہریانہ کے وزیر داخلہ انیل وج نے آج کہا کہ 'دہلی کے ساتھ لگنے والے تمام اضلاع میں دہلی کی وجہ کورونا پھیل رہا ہے. یہی وجہ ہے کہ ہم نے فوری طور پر دہلی ہریانہ سرحد کو سیل کر دیا ہے.

دہلی کی وجہ سے ہریانہ میں پھیل رہا ہے کورونا:انیل وج

author img

By

Published : May 2, 2020, 10:18 PM IST

نئی دہلی: ہریانہ کے وزیر داخلہ انیل وج نے آج کہا 'دہلی کے ساتھ لگتے والے تمام اضلاع میں دہلی کی وجہ کورونا پھیل رہا ہے. واحد جھجھر میں 28 کیس سامنے آ گئے ہیں.حالانکہ وہاں کورونا کا کوئی مریض نہیں تھا. یہی وجہ ہے کہ ہم نے فوری طور پر دہلی ہریانہ سرحد کو سیل کر دیا ہے.

انل وج نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے گائڈلائن کے مطابق ایک ریاست سے دوسرے ریاست میں جانا بین ہے. جس کی وجہ سے دہلی کے علاوہ ہریانہ اور پنجاب کی سرحد کو بھی سیل کر دی گئی ہے. جن سروس کو MHA نے منظوری دی ہے، ہم ان کا بھی ریپڈ کٹ سے ٹیسٹ کریں گے. اگر وہ کورونا مثبت پائے گئے تو انہیں بھی جانے اجازت نہیں دی جائے گی ۔

اس کے ساتھ ہی دوسری ریاستوں میں پھنسے ہریانہ کے مزدوروں کو واپس لانے کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے انل وج نے کہا کہ 'ہم نے ٹی ایل پرکاش کو ہریانہ کا نوڈل افسر مقرر کیا ہے. ایسا ہر ریاست کر سکتے ہیں ،اور پھر نوڈل افسر ایک دوسرے سے رابطہ کر اپنے اپنے تارکین وطن یا مزدوروں کو ریاست واپس لا سکتے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.