ETV Bharat / state

ہریانہ میں کورونا کے 217 نئے معاملوں کی تصدیق

ہریانہ میں کورونا وائرس انفیکشن کے آج بڑی تعداد میں 217 نئے معاملات آنے کے ساتھ ہی ریاست میں اس وبا کے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 1721 ہوگئی جن میں سے 940 مریض صحتیاب ہوکر گھر جا چکے ہیں اور 19 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ ریاست میں کورونا کے فعال معاملے اب بڑھ کر 762 ہوگئے ہیں جن میں امریکہ سے واپس آئے ہریانہ نژاد کورونا مثبت پائے گئے 21 لوگ بھی شامل ہیں۔

confirmation of 217 new cases of corona in haryana
ہریانہ میں کورونا کے 217 نئے معاملوں کی تصدیق
author img

By

Published : May 30, 2020, 7:15 PM IST

ریاست کے صحت اور خاندانی بہبود کے محکمہ کے کورونا کی صورتحال سے متعلق جاری بلیٹن میں یہ اطلاع دی گئی۔ صرف گروگرام میں ہی آج کورونا کے 115 نئے معاملے آئے۔ ان کے علاوہ ریاست میں آج فرید آباد 31، سونی پت میں 19، نلول اور کیتھل میں سات سات، روہتک کرنال چھ چھ، حصار ریواڑی اور چرکھی دادری میں پانچ پانچ، نارنول تین اور نونہہ اور بھیوانی دو دو اور پنچکولہ سرسہ، فتح آباد اور کروکشیتر میں ایک ایک معاملہ آیا۔ ریاست میں اب تک 63425 کورونا مشتبہ افراد کو نگرانی میں رکھا گیا جن میں سے40323 لوگوں نے قرنطینہ مدت مکمل کر لی ہے اور باقی 22102 نگرانی میں ہیں۔ اب تک 110940 کورونا مشتبہ افراد کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں جن میں سے 105169 نگیٹیو اور 14 اطالوی شہریوں سمیت 1721 مثبت پائے گئے ہیں۔ 4050 نمونوں کی رپورٹ ابھی آنی باقی ہے۔ 1721 مثبت مریضوں میں سے 940 کو ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ اس طرح ریاست میں کورونا کے اب فعال معاملے 762 ہیں۔

ریاست میں آج گروگرام میں ہی کورونا کے 115 نئے معاملے آئے۔ ان کے علاوہ فریدآباد میں 31، سونی پت میں 19، نلول اور کیتھل میں سات سات، روہتک کرنال چھ چھ، حصار ریواڑی اور چرکھی دادری میں پانچ پانچ، نارنول تین اور نونہہ اور بھیوانی دو دو اور پنچکولہ سرسہ، فتح آباد اور کروکشیتر میں میں ایک ایک معاملہ آیا۔ اس کے بعد ریاست میں اب ضلع وار کورونا متاثرین کی تعداد گروگرام میں 520، فرید آباد 307، سونی پت 199، جھجھر 97، نونہہ 68، پانی پت 60، پلول 58، کرنال 48، انبالہ 47، نارنول 39، حصار 31، روہتک 30، جیند اور کروکشیتر 27، پنچکولہ 26، ریواڑی 23، کیتھل 17، سرسہ 15، بھیوانی اور چرکھی دادری 13-13، فتح آباد 12 اور یمنانگر نو میں ہو گئی ہے۔ ریاست میں کورونا کی وجہ اب تک فریدآباد میں سات، پانی پت اور گروگرام تین تین، انبالہ میں دو، سونی پت، جیند، کرنال اور روہتک سے ایک ایک موت ہونے کی بلیٹن میں اطلاع دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.