ETV Bharat / state

بالی ووڈ کے 3 معروف اداکارہ سمیت 7 کے خلاف کیسز درج - بالی ووڈ ہدایت کار کے خلاف کیس درج

فرید آباد کے وکیل نے عیسائی برادری کے جذبات مجروح کرنے پر مشہور فلمی اداکارہ روینہ ٹنڈن اور کامیڈین بھارتی سمیت 7 کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔

بالی ووڈ کے 3 معروف اداکارہ سمیت 7 کے خلاف کیس درج

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 9:42 AM IST

الزام ہے کہ ایک شو کے دوران ان تینوں نے عیسائی معاشرے کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا متنازع بیان دیا تھا۔

بالی ووڈ کے 3 معروف اداکارہ سمیت 7 کے خلاف کیس درج

کیس درج ہونے کے بعد فلم اداکارہ روینہ ٹنڈن، مشہور کامیڈین بھارتی سنگھ اور ہدایت کار فرح خان کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

چنڈی گڑھ کے بعد اب فرید آباد کے ایک وکیل نے عیسائیوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان تینوں سمیت 7 افراد کے خلاف آئی پی سی کی سنگین دفعات کے تحت شکایت درج کروائی ہے۔

پولیس میں شکایت موصول ہونے کے بعد اس معاملے میں تفتیش کی بات ہو رہی ہے۔

اس سلسلے میں فرید آباد کے رہائشی ایڈووکیٹ تھامس کے مطابق، فلپ کارٹ وڈیو اوریجنلز کے بیک بینچرس کے نام سے نمائش میں دکھائے جانے والے ایک شو میں، عیسائی معاشرے کے مقدس کلام کا مذاق اڑایا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ اس دوران عیسائیوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ ایڈووکیٹ تھامس نے اپنے ساتھیوں سمیت سینٹرل پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے اور کہا ہے کہ روینہ ٹنڈن سمیت ساتوں کے خلاف آئی پی سی سیکشنز اور آئی پی سی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کریں۔

وہیں پولیس کے مطابق انہیں شکایت موصول ہوئی ہے اور وہ اب معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ جس کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: مارچ کے دوران طلبا پرپولیس کا لاٹھی چارج

رپورٹ کے مطابق کرسمس کے دن ٹی وی چینل پر روینہ ٹنڈن، فرح خان اور بھارتی سنگھ کا مزاحیہ شو نشر کیا گیا۔ جس میں عیسائیت کے بارے میں کچھ الفاظ کہے گئے تھے، جو لوگوں کو پسند نہیں آئے۔

ان الفاظوں سے عیسائیت کی توہین کی ہے، یہ شکایت میں لکھا گیا ہے۔ شکایت کی بنیاد پر پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 295۔A کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

Intro:

एंकर -: फिल्म अभिनेत्री रवीना टंडन , मशहूर कॉमेडियन भारती सिंह , डायरेक्टर फरहा खान की मुश्किलें बढ़ सकती हैं । दरअसल में फरीदाबाद के एक वकील थॉमस ने ईसाई धर्म की धार्मिक भावनाओं को ठेस पहुंचाने का आरोप लगाते हुए इन तीनों समेत 7 लोगों के खिलाफ आईपीसी की गंभीर धाराओं के तहत मामला दर्ज करने के लिए शिकायत दी है । वहीं पुलिस अब शिकायत मिलने के बाद मामले में जांच की बात कह रही है ।

Body:वीओ 1 - फरीदाबाद के रहने वाले एडवोकेट थॉमस की माने तो फ्लिपकार्ट वीडियो ओरिजनल्स के बैकबेंचर्स नाम के शो में दिखाये गए एक एपिसोड में ईसाई समाज के पवित्र शब्द का जमकर मजाक उड़ाया गया , जिससे ईसाइयों की धार्मिक भावनाओं को ठेस पहुंची है । एडवोकेट थॉमस ने अपने साथियों के साथ जाकर सेंट्रल थाने में इसकी शिकायत दी है और रवीना टंडन समेत सात के खिलाफ आईपीसी की धारा आईपीसी की धारा 153 153a 153b 295a 298 120 और आईटी एक्ट की धाराओं के तहत मामला दर्ज करने को कहा है ।

बाईट - थॉमस ( एडवोकेट )

वीओ 2 - वहीं पुलिस के मुताबिक उन्हें यह शिकायत मिल गई है और वह अब इस मामले की जांच कर रहे हैं जिसके बाद ही आगे की कार्यवाही की जाएगी।

बाइट-: सूबे सिंह पुलिस प्रवक्ताConclusion:मशहूर फिल्म अभिनेत्री रवीना टंडन और कॉमेडियन भारती सहित सात के खिलाफ फरीदाबाद के वकील ने ईसाई धर्म की भावनाओं को ठेस पहुंचाने की शिकायत दी है पुलिस को शिकायत मिल चुकी है और अब पुलिस इस पर एंड जांच की बात कह रही है अब देखना यह होगा कि कब तक इस पर मुकदमा दर्ज हो पाता है
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.