ETV Bharat / state

روہتک: نائٹروجن سے بھرے بَلُون میں دھماکہ، سابق وزیر سمیت کئی زخمی - روہتک میں حادثہ

اس موقع پر پہنچے روہتک کے رکن پارلیمان ڈاکٹر اروند شرما کی اہلیہ، بیٹی اور سابق وزیر منیش گروور سمیت متعدد بی جے پی کارکنان اس حادثے میں جھلس گئے ہیں۔

روہتک: نائٹروجن سے بھرے بیلون میں دھماکہ، سابق وزیر سمیت کئی زخمی

author img

By

Published : Feb 7, 2021, 4:01 PM IST

ریاست ہریانہ کے روہتک میں بی جے پی کے ایک پروگرام کے دوران نائٹروجن سے بھرے بلون میں دھماکہ ہو جانے کی وجہ سے آدھے درجن کے قریب افراد جھلس گئے ہیں۔

روہتک: نائٹروجن سے بھرے بیلون میں دھماکہ، سابق وزیر سمیت کئی زخمی

بتایا جا رہا ہے کہ علاقے کی اناج منڈی میں 85 فٹ اونچے قومی پرچم کے افتتاح کے موقع پر یہ حادثہ پیش آیا۔

اس موقع پر پہنچے روہتک کے رکن پارلیمان ڈاکٹر اروند شرما کی اہلیہ، بیٹی اور سابق وزیر منیش گروور سمیت متعدد بی جے پی کارکنان اس حادثے میں جھلس گئے ہیں۔

وہیں بتایا جا رہا ہے کہ اس پروگرام کو کور کرنے پہنچے متعدد مقامی صحافی بھی آگ کی زد میں آنے کی وجہ سے جھلس گئے ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.