ETV Bharat / state

میوات میں بکرا منڈی سنسان

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 9:46 AM IST

عیدالاضحیٰ کے موقع پر مہینوں پہلے سے بکروال تیاری شروع کر دیتے ہیں لیکن اس مرتبہ ان کے بکرے فروخت نہیں ہو پا رہے ہیں۔ بکرا منڈی سنسان پڑی ہے۔

میوات میں بکرا منڈی سنسان
میوات میں بکرا منڈی سنسان

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات کے فیروزپور جھرکا میں واقع معروف بکرا منڈی اس مرتبہ کورونا وائرس کی وجہ سے سنسان پڑی ہے۔ ہر برس قربانی کے موقع پر یہاں بکرا منڈی بڑے پیمانے پر لگتی ہے لیکن اس مرتبہ ضلع انتظامیہ نے بکرا منڈی کی اجازت نہیں دی۔

اس فیصلے سے بکروال معاشی بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔

میوات میں بکرا منڈی سنسان

دراصل قربانی کیلئے کئی مہینے پہلے سے بکروال تیاری شروع کر دیتے ہیں لیکن اس مرتبہ ان کے بکرے فروخت نہیں ہو پا رہے ہیں۔ بکرا منڈی سنسان پڑی ہے۔

وہیں بکرا خریدنے کیلئے بھی خریداروں کا کافی مشقت کرنی پڑ رہی ہے۔

بکروال کا مطالبہ تھا کہ 'جس طرح بازار کھولے گئے ہیں، انہیں بھی بکرا منڈی لگانے کی اجازت دینی چاہئے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس طرح تو وہ بھوکے مر جائیں گے۔'

مزید بڑھیں: شاہین باغ میں بکرے کی مانگ میں کمی، قیمت میں اضافہ

وہیں بکرا منڈی میں مویشیوں کو سجانے اور خوبصورت بنانے کیلئے مختلف سامان بیچنے والے بھی کھالی ہاتھ بیٹھے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ 'ہمیشہ کی طرح عید قرباں پر اس بار وہ مزے والی بات نہیں ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.