ETV Bharat / state

Conduct of Haryana Government: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ہریانہ حکومت کے طرز عمل کی مذمت کی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ All India Muslim Personal Law Board نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہےکہ حکومت کی طرف سے تعمیر مسجد کی اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے مسلمان کھلی جگہوں میں نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں۔Muslims are forced to pray in the open because of the lack of permission to build Mosques. حالاں کہ ایسی جگہوں میں نماز کی ادائیگی میں مشقت ہوتی ہے، اور ان کو دھوپ اور بارش برداشت کرنی پڑتی ہے، لیکن مساجد کی کمی کی وجہ سے مسلمان مجبوراً ایسے مقامات پر نماز ادا کر رہے ہیں۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ہریانہ حکومت کے طرز عمل کی مذمت کی

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 7:43 AM IST

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ گڑ گاؤں میں مسلمانوں کی بڑی آبادی ہے Gurgaon has a large Muslim population، اور اس صنعتی شہر میں مسلمان ملازمین کی اچھی خاصی تعداد ہے۔

حکومت کی طرف سے تعمیر مسجد کی اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے مسلمان کھلی جگہوں میں نماز ادا کرنے پر مجبور ہیں. حالاں کہ ایسی جگہوں میں نماز کی ادائیگی میں مشقت ہوتی ہے، اور ان کو دھوپ اور بارش برداشت کرنی پڑتی ہے، لیکن مساجد کی کمی کی وجہ سے مسلمان مجبوراً ایسے مقامات پر نماز ادا کر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کا مسلمانوں کو جمعہ کی ادائیگی سے روکنا بہت ہی افسوس اور نا قابل قبول عمل ہےStopping Muslims from Friday prayer is a very sad and unacceptable act۔

انہوں مزید کہا کہ ستم یہ ہے کہ اوقاف کی بہت ساری زمینیں حکومت کے زیر قبضہ ہیں Waqf land occupied by the Government ، حکومت ان زمینوں کو تو واپس نہیں کر رہی ہے لیکن مسلمانوں کونماز کی ادائیگی سے روک رہی ہے، حالانکہ جمعہ کی ادائیگی میں بہ مشکل ایک گھنٹہ کا وقت لگتا ہے۔

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اس طرزعمل کی مذمت کرتا ہے All India Muslim Personal Law Board Condemned the Haryana Government act اور حکومت ہریانہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ جلد سے جلد مسلمانوں کے نماز جمعہ کی ادائیگی کے مسئلہ کو حل کرے، نیز آر ایس ایس، وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے دہشت گردوں نے جو رویہ اختیار کر رکھا ہے ، ان کو سزا دے اور قانون کے نفاذ کو یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں:Haryana CM Statement About Namaz: 'کھلے میں نماز برداشت نہیں کی جائے گی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.