ETV Bharat / state

Man Pays 15.4 Lakh for a VIP Number Plate: ستر ہزار کی ایکٹیوا کے لیے 15 لاکھ کا نمبر کا پلیٹ

چنڈی گڑھ میں ایک شخص نے اپنے 71 ہزار روپے کی ہونڈا ایکٹیوا کے لیے وی آئی پی نمبر پلیٹ حاصل کرنے کو لے کر 15 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم خرچ کردی۔ Man Buys Number Plate Worth Rs 15.4 Lakh For His Rs 70,000 Scooter

ستر ہزار کی ایکٹیوا کے لیے 15 لاکھ کا نمبر کا پلیٹ

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 10:25 PM IST

چندی گڑھ: وی آئی پی نمبر پلیٹس یا فینسی نمبر پلیٹس کے لئے لوگ منہ مانگی رقم چکانے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک معاملہ چندی گڑھ سے سامنے آیا ہے، یہاں کے رہنے والے ایک شخص نے اپنے 71 ہزار روپے کی ہونڈا ایکٹیوا کے لیے وی آئی پی نمبر پلیٹ حاصل کرنے کو لے کر 15 لاکھ روپے سے زیادہ کا رقم خرچ کردی۔ Chandigarh Man Buys Number Plate Worth Rs 15.4 Lakh For His Rs 70,000 Scooter

42 سالہ برج موہن کا اشتہارات کا کاروبار ہے۔ وہ چندی گڑھ کے سیکٹر 23 میں رہتے ہیں۔ برج موہن نے حال ہی میں چندی گڑھ رجسٹریشن اینڈ لائسنسنگ اتھارٹی کے زیر اہتمام نیلامی میں ایک فینسی نمبر پلیٹ حاصل کی ہے۔ اس نے گاڑی نمبر CH01-CJ-0001 کو حاصل کرنے کے لیے 15.44 لاکھ روپے ادا کیا ہے۔ Chandigarh Man Buys Number Plate Worth Rs 15.4 Lakh For His Rs 70,000 Scooter

موہن نے بتایا کہ 'یہ مہنگی گاڑی کی نمبر پلیٹ ان کے ایکٹیوا اسکوٹر پر ہمیشہ کے لیے نہیں ہوگی بلکہ وہ مستقبل میں اسے اپنی کار کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگرچہ ابتدائی طور پر یہ نمبر اس کے اسکوٹر پر نظر آئے گا۔

مزید پڑھیں:

موہن نے جو نمبر پلیٹ خریدی ہے وہ نئی سیریز CH01-CJ کے لیے مختلف فینسی گاڑیوں کے نمبروں کی نیلامی کا حصہ تھی۔ نیلامی کا یہ عمل 14 اپریل سے 16 اپریل تک کیا گیا۔ چندی گڑھ لائسنسنگ اتھارٹی کے ایک اہلکار کے مطابق 378 نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوئی جس سے مجموعی طور پر 1.5 کروڑ روپے حاصل ہوئے ہیں۔ Man Pays 15.4 Lakh for a VIP Number Plate

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.