اس معاملے کا ویڈیو بھی سامنے آیا ہے جس میں یہ نظر آ رہا ہے کہ کار بہتے بہتے یمنا نگر کے دادوپور ہیڈ پر جا کر پھنس گئی۔
اطلاع ملتے ہی پولیس اس مقام پر پہنچ گئی۔ ایس ڈی آر ایف کے غوطہ خوروں نے تقریباً 4 گھنٹے کی محنت کے بعد بی ایم ڈبلیو کار کو نہر سے باہر نکالا۔ کار کو نہر سے باہر نکالتے وقت اسے کافی نقصان ہو چکا تھا۔
اس معاملے کا ویڈیو کافی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔