ETV Bharat / state

ہریانہ میں کسانوں کی جھونپڑیوں میں آتشزدگی - جھونپڑی جل کر خاک

ہریانہ کے دیوراج کنڈلی بارڈر پر بنی کسانوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی-

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : Jul 11, 2021, 11:18 AM IST

دیوراج کنڈلی بارڈر پر بنی کسانوں کی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔ اس آتشزدگی کے سبب جھونپڑیوں میں رکھا سارا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع واردات پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے کی وجہ سے جھونپڑیاں جل کر خاک ہوگئیں۔

آتشزدگی

واضح رہے کہ تین زرعی قوانین کو لے کر کسان گزشتہ کئی ماہ سے دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

کسانوں نے گرمی، سردی اور برسات سے بچنے کے لئے دھرنا دینے کی جگہ پر جھونپڑیاں بنائی ہے۔ انہیں جھونپڑیوں میں سے کچھ جھونپڑیوں میں گزشتہ شب آگ لگ گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.