ETV Bharat / state

ہریانہ سے 78 مزدور بہار روانہ - Lockdown continues in the country due to Corona

لاک ڈاؤن میں پھنسے 78 مزدور آج بہار کے لئے روانہ ہو گئے

ہریانہ سے 78 مزدور بہار روانہ
ہریانہ سے 78 مزدور بہار روانہ
author img

By

Published : May 28, 2020, 6:02 PM IST

ہریانہ: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک کے مختلف ریاستوں میں اب بھی مزدور پھنسے ہوئے ہیں جو مسلسل نقل مکانی کر رہے ہیں۔ اس دوران آج بہار کے 78 مزدوروں کو نوح اور تاؤڈو سے فریدآباد ریلوے اسٹیشن بھیجا گیا، جہاں سے انہیں بہار روانہ جائے گا۔
ایس ڈی ایم پردیپ اہلاوت نے بتایا کہ ڈی سی کی ہدایت پر مزدوروں کو تین بسوں کے ذریعے فریدآباد ریلوے اسٹیشن پہنچایا گیا ہے۔ اور انہیں کھانا پانی، ماسک، سینی ٹائزر وغیرہ ضلع ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے مہیا کرائی گئ ہے تاکہ وہ آسانی گھر جا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.