ETV Bharat / state

ہریانہ: کرنال ہاسٹل کے 54 طلبا کورونا سے متاثر - 54 children of Sainik School

ہریانہ کے کرنال میں ایک اسکول کے ہاسٹل میں 54 طلبا کو کورونا سے متاثر پایا گیا جس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگیا۔

54 children of Sainik School found Corona positive in Karnal
ہریانہ: کرنال ہاسٹل کے 54 طلبا کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 6:51 PM IST

کرنالن میں سینک اسکول کے ہاسٹل میں رہنے والے 54 طلبا کورونا مثبت پائے گئے جس کےبعد فوری طور پر حکومت نے خصوصی میڈیکل ٹیم کو ہاسٹل بھیجا۔

ہاسٹل کو کنٹینمنٹ زون قرار دیا گیا اور کسی کو بھی اندر آنے اور باہر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ کرنال کے سیول سرجن یوگیش کمار شرما نے بتایا کہ ہاسٹل میں موجود تمام طلبا کی جانچ کی جارہی ہے اور حکومت کی جانب سے مناسب اقدامات کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسکول اور ہاسٹل کو پوری طرح سنیٹائز کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.