ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 861 نئے معاملات درج

گجرات میں کورونا کا قہر جاری، متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 861 نئے معاملات درج
گجرات میں کورونا وائرس کے 861 نئے معاملات درج
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 8:50 AM IST

جمعرات کے روز گجرات میں ایک دن میں سب سے زیادہ 861 نئے کورونا وائرس کے معاملات درج کئے گئے ہے۔ جس کے ساتھ ہی اس کی مجموعی تعداد 39،000 تجاوز کر گئی ۔

ریاست کے محکمہ صحت نے بتایا کہ "ریاست میں اب کورونا وائرس کیسوں کی کل تعداد 39،280 ہے۔"

محکمہ نے ایک بیان میں کہا کہ "پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران پندرہ مریض انفیکشن سے ہلاک ہو گئے ہیں، جس سے ریاست کی ہلاکتوں کی تعداد 2،010 ہوگئی۔"

صحتیاب ہونے کے بعد مختلف اسپتالوں میں سے 429 افراد کو فارغ کیا گیا، جس سے سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 27،742 ہوگئی۔

گجرات کے کورونا وائرس کے اعدادو شمار حسب ذیل ہیں: مثبت معاملات 39،280 ، نئے کیسز 861 ، اموات 2010 ، 27،742 ڈسچارج ہوئے ہیں ، اکٹیوں معاملات 9528 اور اب تک کل 4،41،692 لوگوں نے کورونا ٹسٹ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.