ETV Bharat / state

گجرات میں 81لاکھ روپے سے زیادہ کی شراب ضبط - 81لاکھ

گجرات میں الگ الگ مقامات سے 81لاکھ روپےسے زیادہ کی قیمت کی غیر قانونی شراب ضبط کرکے آٹھ لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔

گجرات میں 81لاکھ روپے سے زیادہ کی شراب ضبط
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 10:08 PM IST

پولیس نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر احمدآباد کے نروڈا علاقے میں کرائم برانچ کی ٹیم نے جی آئی ڈی سی فیس 2 میں واقع نیو سمراٹ نمکین پرائیویٹ لیمیٹیڈ کے کارخانے پر آج صبح چھاپہ مارنے کی کارروائی کی۔

اس دوران کارخانے کے ایک کمرے اور اس کے باہر کھڑے لوڈنگ رکشہ سے 348پیٹی غیر قانونی شراب کی بوتلیں ضبط کرلی گئیں۔ضبط شراب کی قیمت12لاکھ 52ہزار روپے ہونے کا اندازہ ہے۔

ایک دیگر واقعہ میں بناس کانٹھا ضلع کے امیرگڑھ علاقے میں جانچ چوکی پر تلاشی کے دوران دو ٹرکوں سے 48لاکھ 74ہزار 400روپے کی قیمت کی 12ہزار 456 غیر قانونی شراب کی بوتلوں کے ساتھ تین افراد کو بدھ کی شام پکڑ لیاگیا۔

اسی طرح راجکوٹ شہر کے کواڈوا علاقے کے کچیادن گاؤں کے نزدیک ایک گودام سے 21لاکھ 42ہزار 480روپے کی قیمت کی غیر قانونی شراب کی پانچ ہزار 544بوتلیں برآمد کرکے بدھ کی دیر رات پانچ لوگوں کو پکڑ لیاگیا۔پولیس نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

News Id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.