ETV Bharat / state

Welfare Party Of India وڈالی موب لنچنگ معاملہ میں گرفتار افراد کے خلاف یو اے پی اے کے تحت کارروائی کا مطالبہ

ریاست کے سابر کانٹھا ضلع میں حال میں ہوئے ماب لنچنگ معاملے کی ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے صدر اکرام بیگ مرزا نے سخت مذمت کرتے ہوئے اس معاملے میں ملوث افراد کے خللاف یو پی اے پی اے کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

وڈالی موب لنچنگ معاملہ:گرفتار لوگوں کو یو اے پی اے کے تحت کارروائی کا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 29, 2023, 4:52 PM IST

گرفتار لوگوں کو یو اے پی اے کے تحت کارروائی کا مطالبہ

احمدآباد:ویلفر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر اکرام بیگ مرزا نے کہا کہ سابر کانٹھا کے وڈالی میں موب لنچنگ ہوئی مسلمانوں کو مارا پیٹا گیا جس کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ وڈالی احمدآباد سے 135 کلو میٹر دور ہے ۔اس ہجومی تشدد میں گوشت کا کاروبار کرنے والے افراد جب گوشت لے کر دوسرے گاؤں جا رہے تھے اسی وقت ان پر حملہ کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ گوشت کے کاروباری اپنی گاڑی پر گوشت لے کر جا رہے تھے تبھی بجرنگ دل اور وشو ہندو پرریشد کے لوگوں نے ان پر حملہ کردیا،اس معاملے میں دونوں افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ کاروباریوں پر حملہ افسوسناک ہے۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی کو گوشت کے کاروبار سے مسئلہ ہے تو وہ اس سلسلے میں پولیس کو اطلاع کرے۔ان لوگوں کو قانون کو اپنے ہاتھوں میں لینے کی اجازت کس نے دی ہے۔کسی کے خلاف کارروائی کرنے والے وہ لوگ کون ہیں۔ ویلفر پارٹی آف انڈیا گجرات کے صدر کے مطابق یکے بعد دیگر واقعے کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ گوشت کے کاروباریوں کے خلاف تشدد برپا کرنے والوں میں قانون کا ڈر ختم ہو چکا ہے

یہ بھی پڑھیں:Vadali Moblinching Case حکومت کو ماب لنچنگ کے مسئلے پر قانون بنانا چاہیے، وکیل شمشاد خان

واضح رہے کہ گجرات کے سابر کانٹھا ضلع میں حال میں ہوئے ماب لنچنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں دو مسمان شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔مسلمانوں نے ہجومی تشدد کے واقعے میں ملوث لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.