ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - کورونا وائرس کی کل تعداد

گجرات کے محکمہ صحت کے مطابق 'ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر ہوکر صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 59522 ہیں'۔

updates of corona virus  in gujarat
گجرات میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 1:22 PM IST

گجرات میں کورونا وائرس کے معاملے خطرناک صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں ایسے میں گجرات میں کورونا وائرس کی کل تعداد 76 ہزار کو تجاوز کر گئی ہے۔

گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے مرنے والے میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 27 سو سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 2733 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات 1087 نیے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک کل 76569پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 59522 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1084.افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 14299 معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 71 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 14228 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کی اس طرح تفصیلات ہیں:

  • سورت 168
  • احمدآباد 149
  • وڈودرا 89
  • گاندھی نگر 14
  • بھاونگر 18
  • بناس کانٹھا15
  • راج کوٹ 63
  • سریندر نگر 13
  • بھی پاٹن 13
  • امریلی 36
  • جام نگر 51
  • مہسانہ 24

بھارت میں سب سے زیادہ 5 لاکھ 48 ہزار سے زائد کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 18 ہزار 650 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر آندھر پردیش ہے جبکہ فی الحال سکم میں سب سے کم 930 کیسز کی تصدیق ہوئی، اور یہاں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.