ETV Bharat / state

Two Laborer Died falling from Lift گجرات میں زیر تعمیر عمارت کی 14ویں منزل سے گر کر دو مزدور ہلاک - عمارت کی 14ویں منزل سے گر کر دو مزدور ہلاک

زون 3 کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) ساگر باگمار نے بتایا کہ مزدور پانڈیسارا علاقے میں ایک زیر تعمیر عمارت میں لفٹ پر کام کرتے ہوئے گر گئے۔Two Laborer Died falling from Lift

سورت میں لفٹ گرنے سے 2 افراد جاں بحق
سورت میں لفٹ گرنے سے 2 افراد جاں بحق
author img

By

Published : Sep 16, 2022, 2:00 PM IST

Updated : Sep 16, 2022, 5:11 PM IST

گجرات کے سورت شہر میں جمعہ کو ایک زیر تعمیر عمارت 14ویں منزل سے گرنے سے دو مزدور ہلاک ہو گئے۔ زون 3 کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) ساگر باگمار نے بتایا کہ مزدور پانڈیسارا علاقے میں ایک زیر تعمیر عمارت میں لفٹ پر کام کرتے ہوئے گر گئے۔

باگمار نے بتایا، "پیلاڈیم ریذیڈنسی کی 14ویں منزل پر لفٹ لگانے کا کام جاری تھا۔ دو مزدوروں میں سے ایک سٹول پر کھڑا ہوکر سوراخ کر رہا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ دونوں اپنا توازن کھو بیٹھے اور گر گئے اور فوت ہو گئے۔" انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق مزدوروں نے کوئی حفاظتی بیلٹ نہیں پہنی ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مزید تفتیش جاری ہے۔ اس سے قبل بدھ کو احمد آباد میں کام کے دوران ایک زیر تعمیر عمارت کی لفٹ شافٹ کے اندر گرنے سے سات مزدور ہلاک ہوئے تھے

Last Updated : Sep 16, 2022, 5:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.