ETV Bharat / state

سورت: فیکٹری میں آگ لگنے سے دو کی موت - پونا گاؤں میں بھاگيودے انڈسٹریز

بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت کے پونا علاقے میں پیر کو ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے دو کاریگروں کی موت ہو گئی۔

سورت: فیکٹری میں آگ لگنے سے دو کی موت
سورت: فیکٹری میں آگ لگنے سے دو کی موت
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 3:18 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 9:08 PM IST

فائر بریگیڈ اہلکار نے بتایا کہ پونا گاؤں میں بھاگيودے انڈسٹریز کی ایک فیکٹری رام دیو ڈیکو میں صبح اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں کے ساتھ فائر بریگیڈ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے۔

تقریبا ساڑھے تین گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فیکٹری میں سات گیس سلنڈر رکھے ہوئے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ اس دوران فیکٹری میں سو رہے پونا گاؤں کی سریتا وہار سوسائٹی کے رہنے والے دو کاریگر بھورالال (30) اور رادھے شیام بی بیراولا (32) بری طرح جھلس گئے۔

انہیں بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 10 2020 2:41PM

سورت : فیکٹری میں آگ لگنے سے دو کاریگروں کی موت

سورت ، 10 فروری ( یواین آئی) گجرات میں سورت شہر کے پونا علاقے میں پیر کو ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے دو کاریگروں کی موت ہو گئی ۔ فائر بریگیڈ اہلکار نے بتایا کہ پونا گاؤں میں بھاگيودے انڈسٹریز کی ایک فیکٹری رام دیو ڈیکو میں صبح اچانک آگ لگ گئی ۔ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں کے کے ساتھ فائر بریگیڈ کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے اور تقریباََ ساڑھے تین گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا ۔ فیکٹری میں سات گیس سلنڈر رکھے ہوئے تھے ۔ پولیس نے بتایا کہ اس دوران فیکٹری میں سو رہے پونا گاؤں کی سریتا وہار سوسائٹی کے رہنے والے دو کاریگر بھورالال (30) اور رادھے شیام بی بیراولا (32) بری طرح جھلس گئے ۔ انہیں بے ہوشی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا ۔ جہاں ڈاکٹروں نے دونوں کو مردہ قرار دے دیا ۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کر دی ہے۔

یواین آئی ۔ ک ج

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 9:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.