ETV Bharat / state

گجرات: بھروچ کیمیکل کمپنی میں آتشزدگی ، 24 زخمی - اردو نیوز

گجرات کے بھروچ میں کیمیائی کمپنی میں آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

گجرات: بھروچ کیمیکل کمپنی میں آتشزدگی ، 24 زخمی

author img

By

Published : Feb 23, 2021, 10:03 AM IST

گجرات کے بھروچ میں جھگڑیا میں واقع کیمیکل کمپنی میں آج صبح اچانک آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں 24 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں موقع پر موجود ہیں۔

گجرات: بھروچ کیمیکل کمپنی میں آتشزدگی ، 24 زخمی

معلومات کے مطابق کیمیکل کمپنی یو پی ایل 5 پلانٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ کمپنی کے قریب واقع ددھیڑا، پھلواڑی، کرل ساڑی دیہات میں دھماکے کے باعث گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.