پولیس نے بتایا کہ راج کوٹ ۔ لیمبٹری مکری کھڑا کے نزدیک صبح ایک بے قابو کار اچانک پلٹ گئی ۔ اس کار حادثہ میں ایک خاتون سمیت تین افراد کی موت ہو گئی اور دیگر دو افراد زخمی ہو گئے ۔
زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتا ل میں داخل کرا یا گیا ہے ۔ ہلاک شدہ افراد کی ابھی تک شناخت نہیں ہو پا ئی ہے ۔
پولیس موقع پر پہنچ کر کا روائی شروع کردی ہے ۔