ETV Bharat / state

پلائی کمپنی میں آتشزدگی، خاتون سمیت تین جھلسے - ایک خاتون سمیت کمپنی کے تین ملازم جھلس گئے

گجرات کے ضلع سورت کے بارڈولی علاقے میں پلائی کمپنی میں آگ لگنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد جھلس گئے ۔

پلائی کمپنی میں آتشزدگی، خاتون سمیت تین جھلسے

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 3:01 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:41 AM IST

فائر بریگیڈ کے ایک افسر پی بی گڑھوی نے بتایا کہ پلائی بنانے والی ہائی ٹیک بورڈ پرائیویٹ لميٹیڈ کمپنی میں پیر کی دیر رات کسی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی ۔

اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں کے ساتھ فائر بریگیڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔

فائر بریگیڈ کے اہلکاروں اور کمپنی کے عملے نے تقریبا چھ گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا لیکن اس دوران وہاں کام کر رہی ایک خاتون سمیت کمپنی کے تین ملازم جھلس گئے ۔جھلسنے والوں کو اسپتال پہنچایا گیا ۔

Intro:Body:

fsdfd

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.