ETV Bharat / state

Gujarat HC on Traffic گجرات ہائی کورٹ نے سڑکوں، پارکنگ اور ٹریفک کے معاملہ پر انتظامیہ کی سرزنش کی - گجرات ہائی کورٹ کی سڑکوں کے معاملہ پر سرزنش

گجرات ہائی کورٹ میں احمدآباد میں موجود خستہ حال سڑکوں، پارکنگ اور ٹریفک کے مسائل پر مسلسل سماعت جاری ہے ایسے میں گجرات ہائی کورٹ نے سڑکوں، پارکنگ، ٹریفک کے مسائل کے معاملہ پر انتظامیہ کی سرزنش کی۔ عدالت نے ایک ہفتہ کا وقت دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایک ہفتہ میں صورتحال نہ بدلی تو چارج فریم ہوگا۔

گجرات ہائی کورٹ نے سڑکوں، پارکنگ، ٹریفک  کے  معاملے پر انتظامیہ کی سرزنش کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 27, 2023, 5:31 PM IST

احمدآباد: گجرات ہائی کورٹ نے سڑکوں، پارکنگ، ٹریفک کے معاملہ پر انتظامیہ کی سرزنش کی ہے۔ گجرات ہائی کورٹ نے اس معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنا کام سنجیدگی سے کرے۔ سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی ضروری ہے قانون پر سختی سے عمل کیا جائے سڑکوں اور ٹریفک پارکنگ کا کام کا صرف کاغذات پر دکھائی دے رہا ہے۔ ہائی کورٹ نے صاف کہہ دیا کہ تبدیلی نظر نہ آئی تو کام نہیں چلے گا۔ عدالت نے سات نومبر تک ان مسائل پر سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Gujarat High Court پولیس کے ذریعہ کھیڑا میں سرِعام پٹائی معاملہ پر گجرات ہائی کورٹ نے پولیس پر الزام لگائے

اس معاملہ پر سماعت کرتے ہوئے گجرات ہائی کورٹ نے احمدآباد پولیس کو سخت کارروائی کرنے کی بھی ہدایت دی ہے پولیس یا سرکاری اہلکار کام نہیں کر سکتے اسے تشویشناک کہا جاتا ہے عدالت نے پولیس کو احمدآباد کارپوریشن کی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے کا بھی حکم دیا ہے عدالت نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں پر حملے نہ کیے جائیں عدالت نے یہ بھی مشاہدہ کیا کہ عدالت کی ہدایت پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے تو ہم اس معاملہ میں حکومت نے کہا کہ قوانین پر عمل کرنا عوام کی ذمہ داری ہے۔
اس معاملہ پر دوسری جانب کو ڈرایا تھا ہائی کورٹ نے احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر سے سوال کیا کہ اپ کیا کر رہے؟ ہو عدالت میں پرنسپل سیکرٹری نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کچھ چلنے نہیں دیا جائے گا تو ہم اس معاملہ پر عدالت نے پولیس کو اڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ وہ سختی سے کام لے قانون بغیر کا راج نہیں چلے گا پولیس اور سپاہی ایک جیسی ہے ہائی کورٹ نے پولیس سے پوچھا اپ کیا کر رہے ہو؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.