ETV Bharat / state

گجرات: سڑک حادثے میں 10 افراد ہلاک - ضلع آنند میں سڑک حادثہ

گجرات کے شہر آنند میں پیش آئے سڑک حادثے میں 10 افراد کی موت ہوگئی۔

گجرات: سڑک حادثے میں 10 افراد ہلاک
گجرات: سڑک حادثے میں 10 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 12:25 PM IST

ریاست گجرات کے ضلع آنند کے قریب ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 10 افراد کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ تارا پور اندرانن دورویٹ فیکٹری کے قریب ہوا۔ وزیر اعلی وجے روپانی نے اس حادثے پر تعزیت پیش کی۔

بتایا جارہا ہے کہ 'تیز رفتار کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ ٹرک وٹامن سے تارا پور کی طرف آرہا تھا۔'

گجرات: سڑک حادثے میں 10 افراد ہلاک

وہیں ریاست کے وزیر اعلی وجے روپانی نے سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعلی نے یہ بھی کہا کہ 'اس سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو ریاستی حکومت کے ذریعہ مناسب امداد فراہم کی جائے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.