ETV Bharat / state

طالبان افغانستان میں اسلامی نظام کا نمونہ پیش کرے: جماعت اسلامی ہند گجرات - جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت

جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت نے کہا کہ 'طالبان نے جس طریقے سے افغانستان پر قبضہ کیا ہے، اب اس کو چاہئے کہ وہ اسلامی نظام کا نمونہ پیش کرے'۔

طالبان افغانستان میں اسلامی نظام کا نمونہ پیش کرے:  شکیل احمد راجپوت

author img

By

Published : Aug 23, 2021, 6:26 PM IST

طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت نے طالبان کا استقبال کیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت نے کہا کہ 'طالبان نے جس طریقے سے افغانستان میں قبضہ کیا ہے، اب اس کو چاہئے کہ وہ اسلامی نظام کا نمونہ پیش کرے'۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان مسلسل مذاکرات چل رہے تھے جسے دیکھ کر یہی لگ رہا تھا کہ افغانستان میں کچھ نئی تبدیلی آنے والی ہے اور طالبان جس طریقے سے امن و امان کے ساتھ حکومت میں آئی ہے یہ گزشتہ دنوں ہوئے مذاکرت کا ہی نتیجہ ہے۔

شکیل احمد راجپوت نے کہا کہ اب طالبان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کے اندر امن و امان قائم کریں اور بالخصوص ملک کی خواتین اور بچوں کو تحفظ فراہم کریں۔

شکیل احمد راجپوت نے کہا کہ طالبان شریعت کی بات کررہے ہیں تو ہم جانتے ہیں کہ اسلام ایک نظامِ رحمت ہے اور طالبان اس پر عمل کرتے ہوئے افغانستان کو ایک نمونے کا اسٹیٹ بنائیں گے تاکہ دنیا میں ایک مثال ہو۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.