ETV Bharat / state

Taj Khan Narpally Urs تاج خان نرپلی کا 501 واں عرس مبارک منایا گیا

احمدآباد میں موجود اولیاء ہند حضرت شاہ عالم سرکار کے مقبرے کو تعمیر کرنے والے آرکیٹیکٹ تاج خان نرپلی کا 501 واں عرس مبارک شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان میاں چشتی نے چادر مبارک پیش کر دھوم دھام سے بنایا. Taj Khan Narpally URS

author img

By

Published : Jan 24, 2023, 3:41 PM IST

تاج خان نرپلی کا 501 واں عرس مبارک منایا گیا

احمدآباد: شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ ہر سال کی طرح امسال بھی تاج خان نرپلی کا عرس صندل شریف چادر پیش کرکے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا۔اس عرس کے دوران بڑی تعداد میں عقیدت مند شامل ہوئے ۔تاج خان نرپلی بہادر شاہ ظفر کے بیٹے اور بیگم ممتاز کے بھائی اور شاہ جہاں کے سالے تھے۔ انہوں نے شاہ عالم درگاہ مقبرہ ، منارے، مسجد اور قبرستان تعمیر کیا تھا۔بہت ہی بہترین نقاشی کام کیا تھا جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں ۔ شاہ عالم سرکار سے ان کی بصارت ہوتی رہتی تھی۔ شاہ عالم سرکار نے انہیں اپنے قدموں میں جگہ دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اسی لئے تاج خان نرپلی کا بھی مقبرہ شاہ عالم سرکار کے قدموں میں ہی ہے اور ہر سال ہم عرس مناتے ہیں اور ان کا صندل پیش کرتے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ میں تاج خان نرپلی کی اولاد میں سے ہوں۔ وہ میرے دادا مرشد ہیں اور وہ بھی ایک خادم تھے۔ شاہ عالم سرکار نے ایک خادم کو اتنی اچھی جگہ دی ہے تو ہم بھی ان کے خادم ہیں۔ انہوں نے ہمیں بھی نوازا ہے۔ہم اسی طریقے سے ہر سال شاہ عالم سرکار کا عرس اور تاج خان نرپلی کا عرس مناتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Hazrat Shah Alam Dargah حضرت شاہ عالم درگاہ میں بی جے پی کی جانب سے چادر پیش کی گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.