ETV Bharat / state

سورت سڑک حادثہ: ہلاک شدگان کے ورثاء کو معاوضے کا اعلان

ریاست گجرات کے شہر سورت سے 60 کلومیٹر دور کوسامبا گاؤں میں سڑک حادثے میں ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کی جانب سے مالی مدد کا اعلان کیا گیا ہے۔

سورت سڑک حادثہ
سورت سڑک حادثہ
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 11:18 AM IST

سورت میں پیش آئے سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو وزیراعلیٰ گجرات، وزیراعظم راحتی فنڈ اور وزیراعلیٰ راجستھان کی جانب سے فی کس دو دو لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر
  • وزیر اعظم نریندر مودی نے غم کا اظہار کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے سورت سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے تئیں گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ کو دو دو لاکھ جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

واضح رہے کہ سورت میں فٹ پاتھ پر سورہے مزدوروں کو ایک بے قابو ڈمپر نے بری طرح کچل دیا جس میں 15 افراد کی موت ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.