ETV Bharat / state

Summer Vacation Begins in Gujarat High Court: گجرات ہائی کورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز

author img

By

Published : May 11, 2022, 7:22 AM IST

گجرات کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہونے کے ساتھ ہی گجرات ہائی کورٹ میں بھی گرمیوں کی تعطیلات شروع ہو گئی ہے اس ہفتے سے ویکیشن کا آغاز ہوا جو 5 جون تک گجرات ہائی کورٹ میں ویکیشن رہے گا۔ Summer Vacation Begins in Gujarat High Court

گجرات ہائی کورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز

احمد آباد: گجرات ہائی کورٹ میں گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت ہوگی. مفاد عامہ کی درخواستوں پر سماعت ہوگی. اگر کسی فریق کے طرف سے فوری مطالبہ کیا جائے تو سماعت کی جائے گی۔ گجرات ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے سبب پھیلنے والی بیماریوں کی وجہ سے گزشتہ سال گرمیوں کی چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ Summer Vacation Begins in Gujarat High Court

کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد اب ریاست گجرات ہائی کورٹ میں اس سال 5 جون تک ویکیشن رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم کورونا کی وجہ سے عدالتوں کے ججوں اور عدالتی افسران کا تبادلہ نہیں کیا گیا تھا، اس کے بعد پہلی بار ویکیشن کے آغاز میں ہی بڑے پیمانے پر تبادلہ کیا گیا ہے۔ گجرات ہائی کورٹ کے تحت مختلف عدالتوں میں 223 ججوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.