ETV Bharat / state

Ramadan Kits Distributed in Ahmedabad احمدآباد میں صوفی پیر احمد شاہ قادری نے رمضان کٹس تقسیم کیے

author img

By

Published : Mar 18, 2023, 4:47 PM IST

معاشرہ میں کچھ لوگ سفید پوش ہوتے ہیں۔ جو انتہائی عزت دار اور غیرت مند ہوتے ہیں۔ جو ضرورت پڑنے پر بھی ہاتھ پھیلانا گوارا نہیں کرتے۔ گجرات کے احمدآباد شہر میں ایسے ہی افراد کو راشن کٹس کی تقسیم عمل میں لائی گئی ہے۔

Ramadan Kits Distributed in Ahmedabad
Ramadan Kits Distributed in Ahmedabad

صوفی پیر احمد شاہ قادری نے رمضان کٹس تقسیم کیے

احمدآباد: ماہ رمضان کا آغاز اگلے ہفتے سے ہونے والا ہے۔ ایسے میں بہت سی تنظیموں کی جانب سے غریبوں کو راشن کٹس کی تقسیم کی جا رہی ہے۔ لیکن احمدآباد میں کئی لوگ ایسے ہیں جو دیکھنے میں مالدار ہیں لیکن ان کے گھریلو حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ جو اقتصادی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور وہ کسی کے سامنے ہاتھ پھیلا کر ضرورت کی اشیاء نہیں مانگ سکتے۔ ایسے لوگوں کو صوفی پیر مشاہد 2002 کے فرقہ وارانہ فسادات کے بعد سے کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔ احمدآباد کے شاہ پور علاقے میں رہنے والے صوفی پیر مشاہد احمد شاہ قادری نے اس تعلق سے کہا کہ ہم نے 2002 کے فسادات کو دیکھا ہے اس وقت اچھا مالدار انسان بھی پریشان حال تھا اس منظر کو دیکھنے کے بعد میں نے رمضان کٹس تقسیم کرنا شروع کیا اور اس سال بھی رمضان کے ایک ہفتے پہلے سے کٹس تقسیم کر رہا ہوں۔ میری کٹس احمدآباد شہر میں تقسیم ہوتی ہے۔ اس سال ہم ڈھائی سو سے زائد کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔ ہم یہ کٹس ضرورت مند لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں جس سے لوگ کافی خوش ہوتے ہیں اور ہم کٹس حاصل کرنے والوں کا نام ظاہر ہونے نہیں دیتے۔

یہ بھی پڑھیں:

احمدآباد کے شاہ پور علاقے میں رہنے والے صوفی پیر مشاہد احمد شاہ قادری نے اس تعلق سے کہا کہ دو ہزار دو کے فرقہ وارانہ فساد کو ہم نے دیکھا ہے اس وقت اچھا مالدار انسان بھی پریشان حال تھا ان مناظر کو دیکھنے کے بعد میں نے رمضان کٹس تقسیم کرنی شروع کی اور اس سال بھی رمضان کے ایک ہفتے پہلے سے کٹس تقسیم کر رہا ہوں میری کٹس احمدآباد شہر میں تقسیم ہوتی ہے اس سال ہم ڈھائی سو سے زائد کٹس تقسیم کر رہے ہیں۔ ہم یہ کٹس ضرورت مند لوگوں تک پہنچا دیتے ہیں جس سے لوگ کافی خوش ہوتے ہیں اور ہم کٹس حاصل کرنے والوں کا نام ظاہر ہونے نہیں دیتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس کٹس میں کپڑے بھی دیتے ہیں اور 48 سو روپے کا سامان ہم ہر کٹس میں ضرورت مند لوگوں کو دے رہے ہیں۔ غریبوں کو تو سب مدد کرتے ہیں لیکن جو لوگ مانگ نہیں سکتے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلا سکتے ایسے لوگوں کو ضروری اشیاء دیتے ہیں۔ جس سے ان کا رمضان آسانی سے گزر جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.